جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردو

United States News News

جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ درخواست گزار فائز عیسیٰ نے بدنیتی اور غیر قانونی طریقے سے شواہد اکٹھے کرنے کا الزام لگایا ہے، ریفرنس میں قانونی نقائص موجود ہیں، عمومی مقدمات میں ایسی غلطی پر کیس خارج ہو جاتا ہے، اگر ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔ فروغ نسیم نے کہا کہ ایف بی آر کو فیصلہ کرنے کا اختیار دیا جائے تو ٹائم فریم کیا ہوگا، ایف بی آر پر معاملہ چھوڑ دیا جائے تو ٹیکس اتھارٹی کو کتنا وقت دیا جائے گا، مجھے وزیراعظم اور صدر مملکت سے مشاورت کے لئے وقت دیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جسٹس فائز ریفرنس میں قانونی نقائص موجود ہیں: سپریم کورٹجسٹس فائز ریفرنس میں قانونی نقائص موجود ہیں: سپریم کورٹسپریم کورٹ آف پاکستان میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنس میں قانونی نقائص موجود ہیں، اگر ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔
Read more »

جسٹس عیسیٰ کیس: 'ریفرنس ٹھیک نہیں بنا تو ہوسکتا ہے حکومت کا احتساب ہو' - Pakistan - Dawn Newsجسٹس عیسیٰ کیس: 'ریفرنس ٹھیک نہیں بنا تو ہوسکتا ہے حکومت کا احتساب ہو' - Pakistan - Dawn News
Read more »

یہ نہیں ہوسکتا سروس آف پاکستان کے ملازم کے بچے رولزرائس گاڑی چلائیں،1969 کا قانون اتنا برا تھا تو اٹھارویں ترمیم میں پارلیمنٹ ختم کردیتی،بیرسٹر فروغ نسیمیہ نہیں ہوسکتا سروس آف پاکستان کے ملازم کے بچے رولزرائس گاڑی چلائیں،1969 کا قانون اتنا برا تھا تو اٹھارویں ترمیم میں پارلیمنٹ ختم کردیتی،بیرسٹر فروغ نسیماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے متعلق کیس میں حکومتی وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ یہ نہیں ہوسکتا سروس
Read more »

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس:ثابت کریں اہلیہ کو جائیداد خریدنے کیلئے جج نے پیسے دیئے،سپریم کورٹجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس:ثابت کریں اہلیہ کو جائیداد خریدنے کیلئے جج نے پیسے دیئے،سپریم کورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس سے متعلق سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہاکہ ثابت کریں اہلیہ کو جائیداد خریدنے کیلئے جج نے پیسے
Read more »

چینی 70 روپے کلو فروخت کا کیا بنا؟ جسٹس اطہر من اللہ کا اٹارنی جنرل سے سوالچینی 70 روپے کلو فروخت کا کیا بنا؟ جسٹس اطہر من اللہ کا اٹارنی جنرل سے سوالچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل سے سوال کیاکہ چینی 70 روپےکلو فروخت کرنے کا کیا بنا؟ جس پر انہوں نے بتایا کہ مارکیٹ میں چینی 70 روپے کلو دستیاب نہیں ،خط وکتابت جاری ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 00:16:38