بلاول بھٹو نے 73 کے آئین کے تحفظ کیلئے جیل جانے کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 73 کے آئین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی 73 کے آئین کے تحفظ کےلیے جیلوں میں جانے کو تیار ہے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت سے کارکنان تک جیل جانے کیلئے تیار ہیں، وبا کے دنوں میں بھی ہم آئین کے تحفظ کیلئے قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ ہم 73 کے آئین کی کسی بھی شق کی چھیڑ چھاڑ پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اس سے قبل بلاول بھٹو نے حکمران جماعت پی ٹی آئی پر الزامات لگاتے ہوئے کہا تھا کہ سفید پوش کو بھی دیکھنا پڑے گا کسی کو کوئی ریلیف نہیں ملا، ریلیف صرف کنسٹرکشن انڈسٹری کو ملا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 18 ترمیم کے ذریعے ہم نے وزیر اعظم کے عہدے کو طاقتور بنایا، ہماری ترمیم آمر کے کالے قانون کو نکالنے کیلئے تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے وبا بے قابو ہو چکی ہے، بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا بے قابو ہو چکی ہے۔
Read more »
وزیراعظم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے وبا بے قابو ہو چکی ہے، بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا بے قابو ہو چکی ہے۔
Read more »
بلاول بھاشن کے بجائے سندھ کے راشن کا حساب دیں، مراد سعیدبلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیراعظم کے دورہ سندھ پر بیان کے جواب میں وفاقی وزیر مراد سعید کا ردعمل سامنے آگیا ہے
Read more »
شوگر کے مریضوں کے لیے کورونا وائرس زیادہ خطرناک کیوں ہے؟ سائنسدانوں نے وجہ ڈھونڈ نکالینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر سے ماہرین اپنی تحقیقات میں بتا چکے تھے کہ کورونا وائرس پہلے سے ذیابیطس، بلڈپریشر، پھیپھڑوں اور دل کے عارضوں میں مبتلا افراد کے
Read more »