وزیراعظم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے وبا بے قابو ہو چکی ہے، بلاول بھٹو

United States News News

وزیراعظم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے وبا بے قابو ہو چکی ہے، بلاول بھٹو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا بے قابو ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن اگر بری لگتی ہے تو عمران خان لاک ڈاؤن کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او یا ڈاکٹروں کی رائے ہی سن لیں۔ تفصیل کے مطابق بلاول بھٹو نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انھیں اہم ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔

بلاول بھٹو نے رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومتی نااہلیوں کو سامنے لانے کے لیےموثر کردار ادا کریں۔ اتنی زیادہ اموات ہونے کے باوجود عمران خان لاک ڈاؤن کی زد پر اڑے ہوئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی وارننگ کو بھی وفاقی حکومت نے ہوا میں اڑا دیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو علم ہی نہیں کہ این ایف سی ایوارڈ کیا ہے؟ ان کے اٹھارویں آئینی ترمیم کے خلاف بیانات دراصل 73ء کے دستور پاکستان پر حملہ ہیں۔سے ملک میں قحط پڑا تو وزیراعظم عمران خان اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ پارٹی رہنما عوام میں حکومتی کارکردگی سے متعلق آگاہی دیں جبکہ تمام تر معاملات پر جلد آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائیگی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یکساں نصاب تعلیم کے ملک بھرمیں نفاذ کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظمیکساں نصاب تعلیم کے ملک بھرمیں نفاذ کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہرممکن کوشش کی جائے کہ کورونا صورتحال کے باعث تدریسی عمل کسی صورت متاثر نہ ہو ۔
Read more »

مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتمدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے طے شدہ لائحہ عمل پر عملدرآمد کے حوالے سے کوششیں تیز کی جائیں۔
Read more »

اٹھارویں ترمیم کے چند نکات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsاٹھارویں ترمیم کے چند نکات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »

چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دیچین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی فوجیوں کی جانب سے گلوان وادی میں لڑائی کے دوران بھارت کے کرنل سمیت 20 فوجیوں کو ہلاک ر دیا گیا جس کے بعد دونوں ممالک میں
Read more »



Render Time: 2025-03-03 20:37:06