”پاکستانی ٹیم کے لیے وہی کردار ادا کرنا چاہتا ہوں جو کردار روہت شرمان انڈین ٹیم میں ادا کرتا ہے “نوجوان پاکستانی کھلاڑی روہت شرما کو رول ماڈل مان لیا

United States News News

”پاکستانی ٹیم کے لیے وہی کردار ادا کرنا چاہتا ہوں جو کردار روہت شرمان انڈین ٹیم میں ادا کرتا ہے “نوجوان پاکستانی کھلاڑی روہت شرما کو رول ماڈل مان لیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین حیدر علی کا کہنا ہے کہ بھارت کے بیٹسمین روہت شرما ان کے رول ماڈل ہیں، وہ پاکستان ٹیم کیلئے وہی

کردار ادا کرنا چاہتے ہیں جو کردار روہت شرما انڈین ٹیم میں ادا کرتےہیں۔جیو نیوز کے مطابق حیدر علی کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں وہ کھیل کے مختلف گر سیکھنے کی ہرممکن کوشش کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں بابر علی اور اظہر علی جیسے بیٹسمین کا ساتھ ہے جب کہ ساتھ میں مصباح الحق اور یونس خان جیسے لیجنڈز کوچنگ کریں گے جو ان کیلئے سیکھنے کا بہترین موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیشہ خواہش تھی کہ یونس خان سے کچھ سیکھ سکیں اور اس بار یہ...

پوری ہورہی ہے، حیدر نے بتایا کہ وہ سابق کپتان سے سوئپ شاٹس سیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ایک سوال پر حیدر علی نے کہا کہ انڈیا کے روہت شرما ان کے آئیڈیل ہیں اور وہ ان کی طرح کے جارح مزاج اور کلین ہٹنگ کرنے والے بیٹسمین بننا چاہتے ہیں جو میچ فنش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔حیدر کا کہنا تھا کہ روہت شرما ففٹی کو سنچری اور سنچری کو ڈبل سنچری میں بدلنے کا ہدف رکھتے ہیں اور ان کی یہ صلاحیت کافی متاثر کن ہے، ان کی خواش ہے کہ وہ بھی ایسا ہی لمبا اسکور...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز شریف کے ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ہے :نیبRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہباز شریف کے ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ہے :نیب
Read more »

وزیر اعظم کی کامیابی، پاکستان سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ترین ملک قراروزیر اعظم کی کامیابی، پاکستان سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ترین ملک قرارکاروبار میں آسانی کے لیے حکومت پاکستان کی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جانے لگا ہے، پاکستان کو سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ترین ملک قرار دے دیا گیا۔
Read more »

کرونا صورت حال: پاکستان اور روس کے درمیان اہم رابطہکرونا صورت حال: پاکستان اور روس کے درمیان اہم رابطہکورونا صورت حال: پاکستان اور روس کے درمیان اہم رابطہ ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

دوستی کا نیا باب ، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ -دوستی کا نیا باب ، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ -ٹیکسلا: ہیوی مکینیکل کمپلیکس اور چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت توانائی، گھروں کی تعمیر،برآمدات کے فروغ، باہمی تجربات کا تبادلہ کیا جائے گا، چینی سفیر نے کہا ایچ ایم سی،چینی کمپنیوں میں بزنس تعاون پاک چین دوستی کا نیا باب ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیوی مکینیکل کمپلیکس کی بحالی کے …
Read more »



Render Time: 2025-03-03 20:14:03