وزیر اعظم کی کامیابی، پاکستان سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ترین ملک قرار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لندن: کاروبار میں آسانی کے لیے حکومت پاکستان کی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جانے لگا ہے، پاکستان کو سرمتفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے پاکستان کو سرمایہ کاروں کے لیے ابھرتی ہوئی مارکیٹ قرار دے دیا، فنانشل ٹائمز نے لکھا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں عمران خان کی کامیابی کے بعد پاکستان کے مجموعی آؤٹ لک میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
معروف برطانوی اخبار نے لکھا کہ مختصر عرصے میں پاکستان میں معاشی پالیسیوں میں قابل ذکر بہتری ہوئی، کاروباری اور معاشی پالیسیوں میں نمایاں تبدیلیوں کے باعث پاکستان کا مجموعی آؤٹ لک بھی بہتر ہوا۔ اخبار کے مطابق نئی قیادت کے تحت پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں بھی بنیادی اصلاحات کی گئیں، جن کے ذریعے اسٹیٹ بینک کو جدید مرکزی بینک کے سانچے میں ڈھالا جا چکا ہے۔اخبار نے یہ بھی لکھا ہے کہ سرمایہ کاروں کو پاکستان جیسی نئی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں سے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔
یاد رہے کہ گزشتہ برس برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ نے عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کا تجزیہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ عمران خان کے ایک سالہ دور اقتدار میں پاکستان عالمی پلیئر کے طور پر سامنے آیا ہے۔ تجزیے میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کو ورثے میں نامساعد حالات اور ابتر معاشی صورت حال ملی، تنقید کے باوجود عمران خان ملک کو آگے لے جانے میں کامیاب نظر آئے، ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے عمران خان نے کئی اقدامات کیے، وہ ان اقدامات پر تنقید کی بجائے تعریف کے مستحق ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخرکورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث کئی فلموں کی ریلیز کی تاریخ بھی آگے بڑھائی جا چکی ہے تفصیلات: SamaaTV
Read more »
سعودی عرب: معمولات زندگی بحال کرنے کے لیے احتیاطی تدابیر کی پابندی ضروری ہےسعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا ہے کہ معمولات زندگی بحال ہونے کی ضرورت میں احتیاطی تدابیر کی پابندی کرنا ضروری ہوگی۔
Read more »
ظفر مرزا کا کرونا کے علاج کے لیے ڈیکسا میتھاسون سے متعلق اہم بیانوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا مریضوں کے لیے ڈیکسا میتھاسون کو خوش آئند کہا ہے۔
Read more »
وہاب ریاض : ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی صرف انگلینڈ کے دورے کے لیے ہےپاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی دوبارہ دستیابی سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے لیکن ان کے مطابق یہ واپسی صرف انگلینڈ کے دورے کے لیے ہے۔
Read more »
عمان نے کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے نیا قدم اٹھا لیاسلطنت عمان نے کرونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ میں ایک نئی حکمت عملی اختیار کر لی ہے۔
Read more »
پاکستان کے نامور ادکار شان کا 'ارطغرل غازی' کے حوالے سے یوٹرنلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ دنوں ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کو پاکستان ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی) پر نشر کیے جانے کی مخالفت کرنے والے پاکستان کے نامور
Read more »