عمان نے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے نیا قدم اٹھا لیا ARYNewsUrdu COVID19 Oman
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلطنت میں کرونا وائرس کے خاتمے کے سلسلے میں عمان نے ایک نیا پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے۔
اس نئے پلیٹ فارم کو ‘عمان بحالی کی سمت’ کا نام دیا گیا ہے، جس سے مملکت میں کو وِڈ 19 سے بحالی کے ہدف کے حصول کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی عکاسی ہوتی ہے۔ ایک بیان میں بتایا گیا کہ اب تک عمان میں کرونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے جتنی کوششیں بروئے کار لائی گئی ہیں، ان کی عکاسی کے لیے ‘عمان بحالی کی سمت’ نامی پلیٹ فارم متعارف کرایا گیا ہے۔عمان کی جانب سے جاری آن لائن بیان میں کہا گیا کہ یہ پلیٹ فارم سلطان ہیثم بن طارق کی ہدایات کی روشنی میں متعارف کرایا گیا ہے، جس سے موجودہ حالات میں بقائے باہمی کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے، اور بحالی کے ہدف تک پہنچنے کے لیے عزم کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کا اشارہ ملتا ہے۔بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ عمان بحالی...
واضح رہے کہ عمان میں کرونا وائرس کے اب تک 24,524 کیسز سامنے آ چکے ہیں، جن میں 108 مریض جاں بحق جب کہ 9,533 مریض صحت یاب ہوئے۔ عمان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 14,883 ہے، جب کہ مملکت میں اب تک 1 لاکھ 43 ہزار کرونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
روس: کرونا وائرس کے 'علاج' کے لئے دوا متعارف کروا دی گئیروس: کرونا وائرس کے ‘علاج’ کے لئے دوا متعارف کروا دی گئی ARYNewsUrdu
Read more »
سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کرونا کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کروناوائرس کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے اور 11197ٹیسٹ کیے گئے۔
Read more »
کرونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان نے دیگر ممالک سے بہتر فیصلے کیے،اسدعمرکرونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان نے دیگر ممالک سے بہتر فیصلے کیے،اسد عمر ARYNewsUrdu
Read more »
روس نے کرونا علاج کے لیے ’گیم چینجر‘ دوا تلاش کرلیکرونا علاج کے لیے ’گیم چینجر‘ دوا تلاش کرلی، روس کا بڑا دعویٰ ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا نے کراچی میں خطرے کی گھنٹی بجادی، قبرستانوں کے اعدادوشمار جاریکراچی میں کرونا وائرس سے اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، کے ایم سی کی جانب سے قبرستانوں کے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے ہیں۔
Read more »
فرانس نے کرونا وائرس کے خلاف پہلی فتح حاصل کرلی، لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا اعلانفرانس نے کرونا وائرس کے خلاف پہلی فتح حاصل کرلی، لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا اعلان France LockDown Eased EmmanuelMacron CoronaVirus CasesDecreased EmmanuelMacron
Read more »