روس: کرونا وائرس کے ‘علاج’ کے لئے دوا متعارف کروا دی گئی ARYNewsUrdu
ماسکو: روس نے کرونا وائرس کے شکار افراد کے علاج کے لیے ایویفیور نامی دوا کی منظوری دے دی۔
روس کی وزارت صحت نے اس دوا کو کووڈ 19 کے علاج کے لیے محفوظ اور موثر قرار دیا ہے جبکہ ملک میں ایویفیور نامی دوا کے کلینیکل ٹرائلز جاری ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ دنوں سی ای او کیریل دیمتروف کا غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس دوا کی مدد سے ہر ماہ 60 ہزار مریضوں کا علاج ہوسکے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے لیے بڑا فیصلہکورونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے لیے بڑا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
Read more »
کورونا وائرس کے تدارک کے لیے 12 سوارب روپے مختص | Abb Takk News
Read more »
کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کرونا وائرس میں مبتلاکراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کرونا وائرس میں مبتلا ARYNewsUrdu
Read more »
بیجنگ میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد چین کا اہم قدمبیجنگ میں کرونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد چین کا اہم قدم China Beijing CoronaVirus CasesReported WholesaleFoodMarkets Closed Shutdown InfectiousDisease LocallyTransmittedCases ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »