کرونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے لیے بڑا فیصلہ

United States News News

کرونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے لیے بڑا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

کورونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے لیے بڑا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

اے آر وائی نیوز کے مطابق آج وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں محکمہ صحت کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں بتایا گیا کہ کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں آئی سی یو، ایچ ڈی یو بیڈز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ این ڈی ایم اے 73 آئی سی یو، 428 ایچ ڈی یو بیڈ فراہم کر رہی ہے، بیڈز کو اسپتالوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صحت کی خدمات بڑھائی جا رہی ہیں لیکن کرونا کیسز بھی بڑھ رہے ہیں، گنجان آبادی کے باعث کراچی میں زیادہ کیسز ہو رہے ہیں۔ اجلاس میں فیلڈ آئسولیشن سینٹر کو ہائی ڈیپینڈنسی یونٹ کے لیے آلات اور ادویات مہیا کرنے کی منظوری دی گئی۔واضح رہے کہ صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 46,828 ہو گئی ہے، انفیکشن سے اموات کی تعداد بھی بڑھ کر 776 ہو چکی ہے، دوسری طرف کرونا سے صوبے میں 22,047 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، سندھ میں ایکٹو کیسز کی تعداد 24,005 ہے۔

ادھر پاکستان بھر میں کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک سو سات اموات ہوئیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتارجانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتارجانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتار Karachi BitchOperation AnimalDoctor Veterinarian Steals3Babies DoctorArrested sindhpolicedmc Crime wasimakhtar1955
Read more »

وبا کے باعث وقفے کے بعد صدر ٹرمپ کا انتخابی ریلیوں کے انعقاد کا اعلانوبا کے باعث وقفے کے بعد صدر ٹرمپ کا انتخابی ریلیوں کے انعقاد کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ تین ماہ تک کورونا وائرس کی وبا کے باعث انتخابی مہم کی ریلیوں کا انعقاد نہیں کر سکے تھے اب وہ کم ازکم چار ریاستوں میں ان
Read more »

ملک بھر کے اسپتالوں کو مزید 250 وینٹی لیٹرز فراہمملک بھر کے اسپتالوں کو مزید 250 وینٹی لیٹرز فراہمنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے صوبوں کی طبی ضروریات پوری کرنے کیلئے مزید 250 وینٹی لیٹرز فراہم کردیے SamaaTV
Read more »

کے پی کا سرکاری ہیلی کاپٹر 3 ٹیکنیشنز سمیت روس میں پھنس گیاکے پی کا سرکاری ہیلی کاپٹر 3 ٹیکنیشنز سمیت روس میں پھنس گیاہیلی کاپٹر کی اوورہالنگ 9 سال مکمل ہونے پر کی جانی تھی، کورونا کے باعث تین پائلٹس کے روس کے ویزے ایکسپائر ہوگئے ہیں۔
Read more »

لاہور: 16 سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے 649 مریضلاہور: 16 سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے 649 مریض
Read more »



Render Time: 2025-03-04 13:20:30