کرپشن مقدمات میں تیس دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب | Abb Takk News

United States News News

کرپشن مقدمات میں تیس دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 68%

ChairmanNab Corruptioncases

اسلام آباد: کرپشن مقدمات پر تیس دن میں فیصلہ ممکن نہیں۔چیئرمین نیب نے صاف صاف بتا دیا۔پچاس پچاس گواہ بنانا قانونی مجبوری ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے نیب کے جواب کی کاپی اب تک نے حاصل کر لی۔ نیب کے جواب میں کہا گیا ہے کہ موجودہ احتساب عدالتیں مقدمات کا بوجھ اٹھانے کیلئے ناکافی ہیں۔

کرپشن مقدمات پر تیس دن میں فیصلے کے حوالے نیب کی جانب سے جواب جمع کروا دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ کرپشن مقدمات پر تیس روز میں فیصلہ ممکن نہیں۔ موجودہ احتساب عدالتیں مقدمات کا بوجھ اٹھانے کے لئے ناکافی ہیں۔ ہر احتساب عدالت اوسط 50 مقدمات سن رہی ہیں۔ لاہور، کراچی، راولپنڈی، اسلام آباد اور بلوچستان میں اضافی عدالتوں کی ضرورت ہے۔ حکومت کو کئی مرتبہ کہہ چکے کہ نیب عدالتوں کی تعداد بڑھائی جائے۔ 120 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز نہیں تو ریٹائرڈ جج بھی تعینات ہو...

جاوید اقبال نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ بیرون ممالک سے قانونی معاونت ملنے میں تاخیر بھی بروقت فیصلے نہ ہونے کی وجہ ہے، عدالتوں کی جانب سے “سیاسی شخصیات” کے لفظ کی غلط تشریح کی جاتی ہے، غلط تشریح کے باعت سیاسی شخصیات کا مطلب غیر ملکی اداروں کو سمجھانا مشکل ہوجاتا ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ پچاس پچاس گواہ بنانا قانونی مجبوری ہے، عدالتیں ضمانت کے لئے سپریم کورٹ کے وضع کردہ اصولوں پر عمل نہیں کرتیں۔ ملزمان کی متفرق درخواستیں اور اعلی عدلیہ کے حکم امتناع بھی تاخیر کی وجہ ہے۔اس کے علاوہ ملزمان کو...

احتساب عدالتیں ضابطہ فوجداری پر سختی سے عمل کرتی ہیں اور ضابطہ فوجداری پر عمل نہ کرنے کا اختیار استعمال نہیں کرتیں۔ سپریم کورٹ نیب کو رضاکارانہ رقم واپسی کا اختیار استعمال کرنے سے روک چکی ہے، رضاکارانہ رقم واپسی کی اجازت ملے تو کئی کیسز عدالتوں تک نہیں پہنچیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرپشن مقدمات کا فیصلہ 30 دن میں ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
Read more »

کرپشن مقدمات پر 30دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیاکرپشن مقدمات پر 30دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیااسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ رپشن مقدمات پرتیس دن میں فیصلہ ممکن نہیں ،
Read more »

کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Aaj.tvکرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں: چیئرمین نیب کا سپریم کورٹ میں جواب جمعکرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں: چیئرمین نیب کا سپریم کورٹ میں جواب جمع
Read more »

گجرات میں میگا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا مقدمہ درجگجرات میں میگا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا مقدمہ درجگجرات (ویب ڈیسک) گجرات میں معدنیات کے ٹھیکوں کی مد میں میگا کرپشن کا سکینڈل سامنے آگیا ، اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ٹھیکے لینے والی پرائیوٹ فرم کے ایم ڈی ندیم
Read more »

کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت انصاف میں جانا ن لیگ غلطی تھیشیریں مزاریکلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت انصاف میں جانا ن لیگ غلطی تھیشیریں مزاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاہے کہ کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت انصاف میں جانا غلطی تھی،ن لیگ والے بتائیں وہ
Read more »



Render Time: 2025-02-26 10:57:26