کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں: چیئرمین نیب کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

United States News News

کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں: چیئرمین نیب کا سپریم کورٹ میں جواب جمع
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کرپشن مقدمات : چیئرمین نیب کا سپریم کورٹ میں جواب جمع مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ملک میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق چیئرمین نیب نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے موقف اختیار کیا ہے کہ کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، 50،50 گواہ بنانا مجبوری ہے۔

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے جواب میں کہا کہ کہا کئی بار حکومت کو بتایا کہ مقدمات کے بوجھ کی وجہ سے ٹرائل میں تاخیر ہو رہی ہے، احتساب عدالتوں کی تعداد بڑھائی جائے، لاہور، کراچی، راولپنڈی، اسلام آباد اور بلوچستان میں اضافی عدالتوں کی ضرورت ہے، اس وقت ہر احتساب عدالت تقریباً 50 مقدمات سن رہی ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز نہیں تو ریٹائرڈ جج تعینات ہوسکتے ہیں، اپیلیں سننے کیلئے بھی ریٹائرڈ ججز کی خدمات لی جا سکتی...

چئیرمین نیب نے کہا کہ ملزمان کی متفرق درخواستیں اور اعلیٰ عدلیہ کے حکم امتناع بھی مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کی وجہ ہیں، ہائی کورٹس ضمانت کیلئے سپریم کورٹ کے وضع کردہ اصولوں پر عمل نہیں کرتیں۔ عدالتوں کی جانب سے سیاسی شخصیات کے لفظ کی غلط تشریح کی جاتی ہے جس کے باعت غیر ملکی اداروں کو سیاسی شخصیات کا مطلب سمجھانا مشکل ہو جاتا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا یہ بھی کہنا تھا کہ سپریم کورٹ رضاکارانہ رقم واپسی کا اختیار استعمال کرنے سے بھی روک چکی ہے، اجازت ملے تو کئی کیسز عدالتوں تک نہیں پہنچیں...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Aaj.tvکرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کرپشن مقدمات کا فیصلہ 30 دن میں ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
Read more »

قائد اعظم ٹرافی میں پی ایس ایل طرز پر ٹیمیں ڈرافٹنگ سے منتخب کرنے پر غورقائد اعظم ٹرافی میں پی ایس ایل طرز پر ٹیمیں ڈرافٹنگ سے منتخب کرنے پر غورقائد اعظم ٹرافی میں پی ایس ایل طرز پر ٹیمیں ڈرافٹنگ سے منتخب کرنے پر غور QuaidEAzamTrophy DraftingSystem PSL Pakistan COVID19 Coronavirus Players DomesticCricket PCB TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov captainmisbahpk ImranKhanPTI thePSLt20
Read more »

کراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشددکراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشددکراچی میں‌ خاتون صحافی کا تھانے میں گھس کر اہلکاروں پر تشدد ARYNewsUrdu
Read more »

فواد چوہدری کےحلقے میں ٹوٹی سڑکوں پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعفواد چوہدری کےحلقے میں ٹوٹی سڑکوں پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمسلم لیگ نون نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے حلقے میں ٹوٹی سڑکوں پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 15:32:12