کرپشن مقدمات کا فیصلہ 30 دن میں ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News

United States News News

کرپشن مقدمات کا فیصلہ 30 دن میں ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

50، 50 گواہ بنانا قانونی مجبوری ہے، موجودہ احتساب عدالتیں مقدمات کا بوجھ اٹھانے کے لیے ناکافی ہیں، عدالت عظمیٰ میں جواب مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan NAB SupremeCourt Reply Case

سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے جمع کروائے گئے جواب میں کہا ہے کہ مقدمات میں 50، 50 گواہ بنانا قانونی مجبوری ہے جبکہ 30 روز میں کرپشن مقدمات کا فیصلہ ممکن نہیں۔

عدالت عظمیٰ کی جانب سے 50، 50 گواہوں سے متعلق اٹھائے گئے سوال پر چیئمین نیب نے جواب میں لکھا کہ 50، 50 گواہ بنانا قانونی مجبوری ہے۔اپنے جواب میں چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ کراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد اور بلوچستان میں اضافی عدالتوں کی ضرورت ہے، ہر احتساب عدالت اوسط 50 مقدمات سن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کی متفرق درخواستیں اور اعلیٰ عدلیہ کے حکم امتناع بھی کیسز کے فیصلوں میں تاخیر کی وجہ ہے جبکہ عدالتیں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ کے وضع کردہ اصولوں پر عمل نہیں کرتیں، اس کے علاوہ ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کا طریقہ کار بھی وقت طلب ہے۔

چیئرمین نیب کے جواب میں کہا گیا کہ رضاکارانہ رقم واپسی کا اختیار استعمال کرنے سے سپریم کورٹ روک چکی ہے، رضاکارانہ رقم واپسی کی اجازت ملے تو کئی کیسز عدالتوں تک نہیں پہنچیں گے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ نیب ریفرنسز کا فیصلہ تو 30 دن میں ہونا چاہیے، لگتا ہے 1226 ریفرنسز کے فیصلے ہونے میں ایک صدی لگ جائے گی۔

عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیے تھے کہ ریفرنس میں کوئی معیار نہیں ہوتا، ایک ہی گواہ کافی ہوتا ہے لیکن یہاں 50، 50 لوگوں کو گواہ بنا لیا جاتا ہے۔مزید برآں عدالت نے وفاقی کابینہ سے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری لینے، نئی احتساب عدالتوں کے لیے انفرا اسٹرکچر بنانے اور ایک ماہ میں نیب رولز بنا کر پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Aaj.tvکرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں سپریم کورٹ کا حکم کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرارنیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں سپریم کورٹ کا حکم کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرارنیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں ،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں، سپریم کورٹ کا حکم ، کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمہ دار نیب قرار
Read more »

پنجاب کو ذاتی جاگیر سمجھنے والوں نے کرپشن کی حدود عبور کیں،سیف اللہ نیازیپنجاب کو ذاتی جاگیر سمجھنے والوں نے کرپشن کی حدود عبور کیں،سیف اللہ نیازیپنجاب کو ذاتی جاگیر سمجھنے والوں نے کرپشن کی حدود عبور کیں،سیف اللہ نیازی ARYNewsUrdu
Read more »

گجرات میں میگا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا مقدمہ درجگجرات میں میگا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا مقدمہ درجگجرات (ویب ڈیسک) گجرات میں معدنیات کے ٹھیکوں کی مد میں میگا کرپشن کا سکینڈل سامنے آگیا ، اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ٹھیکے لینے والی پرائیوٹ فرم کے ایم ڈی ندیم
Read more »

کرپشن کيسزکےفيصلوں ميں تاخير،نیب نےحکومت کوذمہ دارقراردےدیاکرپشن کيسزکےفيصلوں ميں تاخير،نیب نےحکومت کوذمہ دارقراردےدیاکرپشن کيسزکےفيصلوں ميں تاخير،نیب نےحکومت کوذمہ دارقراردےدیا journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-02-26 15:54:30