کرپشن مقدمات پر 30دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا ARYNewsUrdu
رپشن مقدمات پرتیس دن میں فیصلہ ممکن نہیں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سپریم کورٹ کو بتا دیا۔ مزید کہا کہ حکومت کو کئی مرتبہ کہ چکے کہ نیب عدالتوں کی تعداد بڑھائی جائے، مقدمات کے بوجھ کی وجہ سے ٹرائل میں تاخیر ہو رہی ہے۔
جس میں چیئرمین نیب نے صاف کہا کہ کرپشن مقدمات پر تیس دن میں فیصلہ ممکن نہیں، پچاس پچاس گواہ بنانا قانونی مجبوری ہے اوت موجودہ احتساب عدالتیں مقدمات کا بوجھ اٹھانے کیلئے ناکافی ہیں،حکومت کوکئی مرتبہ کہہ چکے نیب عدالتوں کی تعداد بڑھائی جائے، مقدمات کے بوجھ کی وجہ سے ٹرائل میں تاخیر ہو رہی ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب عدالتیں ضابطہ فوجداری پر سختی سے عمل کرتی ہیں، احتساب عدالتیں ضابطہ فوجداری پر عمل نہ کرنے کا اختیار استعمال نہیں کرتیں جبکہ ملزمان کی متفرق درخواستیں اور اعلی عدلیہ کے حکم امتناع بھی تاخیر کی وجہ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرپشن مقدمات کا فیصلہ 30 دن میں ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
Read more »
کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
میٹرک میں 40 فی صد مضامین میں فیل طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہمیٹرک کے نتائج سے متعلق پالیسی میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی ہے، میٹرک میں 40 فی صد مضامین میں فیل طلبہ کو پاس کر دیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں: چیئرمین نیب کا سپریم کورٹ میں جواب جمع
Read more »
ملک بھر میں غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »