کرونا وباء کے دوران ’نفرت کا سونامی‘ آرہا ہے، اقوام متحدہ SamaaTV
Posted: May 8, 2020 | Last Updated: 51 mins ago
اقوام متحدہ نے جنرل انتونيو گوٹیريس نے مختلف ممالک سے الزام تراشياں بند کرنے کا مطالبہ کرديا۔کرونا وائرس کے ذريعے نفرت کے سونامی سے متنبہ کیا ہے، سيکريٹری سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے مزید کہا کہ بعض صحافی، طبی عملے اور انسانی حقوق ملازمين کو بھی نفرت انگیزی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
Read more »
انسان نیند کے دوران بیداری کے واقعات کو دہراتے ہیں، تحقیق - Amazing - Dawn News
Read more »
سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے مزید 14 اموات -کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے میں صوبے میں کروناوائرس سے مزید 14 اموات ہوئیں، یہ اموات 24 گھنٹے کے دورانیے میں سب سے زیادہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال سے متعلق اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت …
Read more »
کورونا وائرس: کیا مجھے حمل کے دوران خطرہ ہے؟گو کہ اس وقت ڈاکٹروں کو اس بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں کہ کورونا وائرس حمل کے دوران کس قسم کے اٽرات مرتب کر سکتا ہے، مگر بظاہر حاملہ خواتین دوسرے صحتمند افراد کی نسبت زیادہ بیمار نہیں ہوتیں۔
Read more »
لاک ڈاؤن کے دوران فرانسیسی لوگوں سے زیادہ پنیر کھانے کا مطالبہ - Amazing - Dawn News
Read more »
لاک ڈاؤن کے دوران 5 سالہ بچہ گاڑی چلاتا پکڑا گیالاک ڈاؤن کے دوران 5 سالہ بچہ گاڑی چلاتا پکڑا گیا ARYNewsUrdu
Read more »