لاک ڈاؤن کے دوران فرانسیسی لوگوں سے زیادہ پنیر کھانے کا مطالبہ تفصیلات جانیں: CoronavirusFrance coronaviruspandamic
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے دنیا بھر میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بڑے معاشی ممالک کی بھی کئی صنعتیں مالی مشکلات کا شکار ہیں جب کہ بہت ساری چیزوں کی خرید و فروخت میں واضح کمی سے بھی لاکھوں لوگوں کی زندگی پر فرق پڑا ہے۔
اور دنیا بھر میں بہت زیادہ پنیر تیار کرنے والے ملک فرانس میں پنیر کی انڈسٹری لاک ڈاؤن کے باعث سخت مشکلات کا شکار ہے اور پنیر کے بیوپاری اور اسے تیار کرنے والے افراد نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں زیادہ سے زیادہ پنیر کھائیں تاکہ ہزاروں ٹن پنیر کو خراب ہونے سے بچایا جاسکے۔کے مطابق فرانس میں مارچ کے وسط سے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کے باعث ملک کے گوداموں میں 5 ہزار ٹن پنیر کے پیکٹ پڑے ہوئے ہیں اور اگر لاک ڈاؤن مزید دن تک جاری رہا تو پنیر خراب ہوجائے...
ان کا کہنا تھا کہ پنیر کی فروخت میں نمایاں کمی کے بعد پنیر کی صنعت سے وابستہ کسان اور بیوپاری سخت مالی مشکلات کا شکار ہیں، تاہم عوام چاہے تو ان کی مدد کر سکتی ہے۔انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ پنیر کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں تاکہ گوداموں میں پڑی ہوئی پنیر فروخت ہو سکے اور اس صنعت سے وابستہ لوگ مالی مشکلات سے نکل سکیں۔
فرانس کے پنیر کے بیوپاریوں سے قبل یورپی ملک بیلجیم کے آلو کے بیوپاریوں نے بھی عوام سے مطالبہ کیا تھا کہ وہاں کے لوگ ہفتے میں 2 بار آلو کی چپس کھائیں تاکہ ملک میں پیدا ہونے والے آلو خراب نہ ہوں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن کے دوران 5 سالہ بچہ گاڑی چلاتا پکڑا گیالاک ڈاؤن کے دوران 5 سالہ بچہ گاڑی چلاتا پکڑا گیا ARYNewsUrdu
Read more »
نیوزی لینڈ: لاک ڈاؤن کے دوران 97 گاڑیوں کی تاریخی چورینیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے معمولات زندگی بالکل معطل ہیں اور اس دوران اس طرح گاڑیاں چرانا بہت آسان تھا، چنانچہ چور تین دن تک یہ واردات کرتے رہے اور 97 گاڑیاں لے اڑے۔
Read more »
بھارت:لاک ڈاؤن کے دوران حکومت نے شراب کی دکانیں کھول دیںمودی حکومت نے بھارت بھر میں لاک ڈاؤن کے باوجود شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد شراب خانوں کے باہر عوام کا ہجوم لگ گیا۔ SamaaTV
Read more »
' لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ او کے ضوابط کے مطابق کی جائے گی'لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہالاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ اوکےضوابط کے مطابق کی جائے گی، ایس او پیزپرپابندی عوام اورتاجروں کی ذمہ داری ہوگی۔
Read more »
لاک ڈاؤن: صوبے معاشی سرگرمیوں کی بحالی پر متفق، ٹرانسپورٹ کھولنے کے مخالف - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانوزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان PMImranKhan Pakistan LockdownEnd FightAgainstCoronavirus SOPs PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
Read more »