بھارت:لاک ڈاؤن کے دوران حکومت نے شراب کی دکانیں کھول دیں

United States News News

بھارت:لاک ڈاؤن کے دوران حکومت نے شراب کی دکانیں کھول دیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

مودی حکومت نے بھارت بھر میں لاک ڈاؤن کے باوجود شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد شراب خانوں کے باہر عوام کا ہجوم لگ گیا۔ SamaaTV

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کولکتہ میں شراب کی دکان کے باہر قطار میں موجود ایک شخص نے بتایا کہ انہوں نے ایک ماہ سے شراب نہیں پی مگر اب لگتا ہے کہ الکوحل ہمیں وبائی مرض کے دوران معاشرتی دوری برقرار رکھنے کے لیے تقویت بخشے گا۔

ہجوم پر قابو پانے کے لیے دہلی اور دیگر کئی شہروں میں پولیس نے گاہکوں پر لاٹھی چارج کیا۔ ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں جیسے ہی گاہکوں کا رش بڑھنے لگا پولیس نے شراب کی دکانیں بند کرا دیں جس پر پولیس اور خریداروں میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ پولیس نے کئی گھنٹے بعد صرف ماسک پہننے والے گاہکوں کو ہی ان دکانوں سے شراب کی خریداری کی اجازت دی۔ تاہم اس دوران سیکڑوں لوگ دکانوں کی اطرافی گلیوں میں گھنٹوں تک شراب کے آسرے میں ادھر ادھر بھٹکتے...

مہاراشٹرا سمیت کچھ ریاستوں میں شراب کی دکانیں اجازت ملنے کے باوجود بند رہیں جب کہ ریاست آسام میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے پہلے دن شراب کی تمام دکانیں کھلی رہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہنا ہے کہ دارالحکومت نئی دہلی کی انتظامیہ نے منگل سے شراب کی فروخت پر 70 فی صد اسپیشل کرونا وائرس ٹیکس بھی عائد کر دیا ہے۔ ریاستی حکومتی کا مؤقف ہے کہ عالمی وبا سے بری طرح متاثر ہونے والی آمدنی کو بڑھانے کے لیے ایسا کیا جا رہا ہے۔

पंजाब में शराब की दुकानें ना खुलने पर लुधियाना में शराब के ठेके के बाहर कुछ लोगों ने दूध रखकर उस पर "दूध का ठेका" लिखकर दूध बेचना शुरू कर दिया ।

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور میں دفعہ 144کے باوجود دکانیں کھل گئیںلاہور میں دفعہ 144کے باوجود دکانیں کھل گئیںلاہور میں دفعہ 144کے باوجود دکانیں کھل گئیں Read News Lahore ShopenOpen pid_gov GOPunjabPK
Read more »

بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کی باحفاظت وطن واپسی - Pakistan - Dawn News
Read more »

بھارت میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی شروعبھارت میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی شروعبھارت سے 193 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے وطن پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، جنہیں 72 گھنٹے تک قرنطینہ میں رکھا جائےگا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 09:04:22