لاہور میں دفعہ 144کے باوجود دکانیں کھل گئیں

United States News News

لاہور میں دفعہ 144کے باوجود دکانیں کھل گئیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

لاہور میں دفعہ 144کے باوجود دکانیں کھل گئیں Read News Lahore ShopenOpen pid_gov GOPunjabPK

لاہور کے علاوہ راولپنڈی کا بارونق راجہ بازار بھی عوام کے لئے کھل گیا ہے اور شہریوں کی بڑی تعداد بازاروں میں شاپنگ کے لئے امڈ آئی۔ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی لاک ڈاؤن کے باوجود دکانیں کھول دی گئیں ہیں ،تاجرون کا کہنا ہے کہ وہ کئی روز سے گھروں میں بیٹھے ہیں اوراب وہ دکانیں کھولنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ کوئٹہ میں بھی تاجروں کی جانب سے 10 مئی کو دکانیں کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم اس سے قبل ہی دکانداروں کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی جاری ہے۔ پنجاب حکومتی اجلاس میں پندرہ رمضان سے پنجاب میں کپڑے کی دوکانیں گھنٹے کھولنے کی تجویز دی گئی ۔ اس ضمن میں ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے مطابق صنعتوں کے شعبے میں پائپ، سٹیل، سپیئر پارٹس، مشینری اور بجلی کے سامان کی دکانیں کھولنے کی اجازت...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔وزیراعظمآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔وزیراعظمآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی۔ وزیراعظم Pakistan PTIGovernment PMImranKhan PakistanFightsCorona TigerForce COVID19 CoronaVirusPakistan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov zfrmrza UdarOfficial LockdownPakistan
Read more »

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہرشعبے کے لئے حفاظتی اقدامات پر مبنی جامع ایس او پیز تیار کیے جا چکے ہیں، وزیراعظم
Read more »

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی: وزیراعظم عمران خانآنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی ہوگی: وزیراعظم عمران خان
Read more »

یونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمییونان اور اسپین میں لاک ڈاؤن میں نرمیاسپین نے جون کے آخر تک ملک کو دوبارہ کھولنے کے لیے چار مرحلوں پر مشتمل منصوبے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگےلاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگےلاک ڈاؤن میں نرمی ہوگی یا سختی؟اسد عمر آج اجلاس میں فیصلہ کرینگے SamaaTV
Read more »

لاک ڈاؤن: کراچی میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمیلاک ڈاؤن: کراچی میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمیشہر قائد میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 16:01:56