مزید پڑھئے:
ڈاؤیونیورسٹی اسپتال اوجھا میں کورونا سے متاثرہ خاتون نے بیٹے کو جنم دے دیا جس کا ابتدائی کورونا ٹیسٹ منفی آیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں کورونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے، ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ ڈاؤیونیورسٹی اسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ 35 سالہ خاتون کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، اسے گھر پر ہی آئسولیشن میں رکھا گیا، آج کامیاب آپریشن کے بعد خاتون نے بیٹے کو جنم دیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ نومولود کو فوری طور پر بچوں کے یونٹ میں منتقل کردیا گیا، بچے کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا جب کہ متاثرہ خاتون کے شوہر سمیت تمام فیملی ممبرز کے کورونا ٹیسٹ بھی منفی آئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات برطانیہ میں کیوں؟برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد یورپ کے تمام ممالک سے بڑھ گئی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہوں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ کیا غلط ہوا ہے؟ اور یہ اعداد و شمار کتنے قابلِ اعتماد ہیں؟
Read more »
کراچی میں 3 سال کا بچہ کورونا سے جاں بحقبچے کو چار روز قبل صفورا میں واقع ایک نجی اسپتال سے این آئی سی ایچ منتقل کیا گیا تھا، ڈاکٹر جمال رضا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پانچ افراد میں کورونا کی تصدیقذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورنا مثبت آنے کے بعد عملے کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
Read more »
پاکستان میں کورونا سے 599 افراد جاں بحق، ساڑھے 26 ہزارافراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ جمعہ کے روز پاکستان میں کورونا
Read more »
کورونا وائرس سے دنیا میں نفرت اور مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے باعث مسلمانوں پر حملوں کے واقعات اور دنیا
Read more »
کورونا وائرس: امریکا میں اپریل میں 2 کروڑ سے زائد نوکریاں ختم - Business - Dawn News
Read more »