کراچی میں 3 سال کا بچہ کورونا سے جاں بحق

United States News News

کراچی میں 3 سال کا بچہ کورونا سے جاں بحق
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

بچے کو چار روز قبل صفورا میں واقع ایک نجی اسپتال سے این آئی سی ایچ منتقل کیا گیا تھا، ڈاکٹر جمال رضا تفصیلات جانئے: DailyJang

سربراہ این ائی سی ایچ ڈاکٹر جمال رضا کا کہنا ہے کہ بچے کو چار روز قبل صفورا میں واقع ایک نجی اسپتال سے این آئی سی ایچ منتقل کیا گیا تھا۔ڈاکٹر جمال رضانے کہا کہ بچے کا تعلق سکھر سے تھا، اسے دیگر بیماریاں بھی تھیں۔دوسری جانب ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پیرجو گوٹھ میں 350 میں سے 289 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اتنی بڑی تعداد میں ٹیسٹ مثبت آنا تشویشناک صورتحال کو ظاہر کرتاہے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بعض افراد پھر بھی کہیں گے سندھ حکومت صورتحال کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

این ڈی ایم اے کا پی آئی اے کو حفاظتی کٹس کا عطیہاین ڈی ایم اے کا پی آئی اے کو حفاظتی کٹس کا عطیہچیف ایگزیکٹو قومی انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) ایئرمارشل ارشد ملک نے چیرمین این ڈی ایم اے جنرل افضل کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام قومی ادارے مکمل یکجہتی اور یگانگت سے ملک کی خدمت میں مصروف ہیں
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاک ڈائون سے متاثر ثقافتی،ادبی تنظیموں واداروں کے لیے گرانٹ کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا لاک ڈائون سے متاثر ثقافتی،ادبی تنظیموں واداروں کے لیے گرانٹ کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاک ڈائون سے متاثر ثقافتی،ادبی تنظیموں واداروں کے لیے گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
Read more »

وزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانوزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانلاک ڈاؤن مرحلہ وار ہفتے سے کھلے گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلان pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
Read more »

وزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان COVID19 CoronaInPakistan
Read more »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا پیر سے دفاتر کھولنے کا اعلانپاکستان ہاکی فیڈریشن کا پیر سے دفاتر کھولنے کا اعلانآصف باجوہ کے مطابق دفاتر کھولنے سے پہلے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے تمام ضروری ہدایات پر عمل کیا جائے گا، اسٹاف کیلئے ماسک، ہینڈ سینیٹائزر اور باڈی ٹمپریچر چیک کرنے کے لیے تھرما میٹر کا انتظام کرلیا گیا ہے، اس کے علاوہ دفاتر میں سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 19:40:35