کراچی میں قربانی کا جانور کرین سے گر گیا، ویڈیو وائرل EidAlAdha Karachi
کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں قربانی کا جانور کرین سے گر گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جانور کو کرین سے اتارا جارہا ہے کہ ایکدم وہ نیچے گر جاتا ہے، قربانی کے جانور کو دوسری منزل سے اتارا جارہا تھا۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے قربانی کے جانور کے گرنے پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے اور ساتھ ہی اس اقدام پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں 150سے زائد مراکز پر اجتماعی قربانی کی گئی: حافظ نعیم الرحمنحافظ نعیم الرحمن کا نارتھ ناظم آباد میں اجتماعی قربان گاہ کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
قربانی کا جانور خوفناک حادثے کا شکار، ویڈیو نے دل دہلا دیے -عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے لائے گئے کچھ جانور حادثات کا شکار ہوگئے۔ان میں سے ایک بھپرا بیل کار کی ٹکر سے مارا گیا جب کہ مختلف واقعات میں بعض جانور زخمی ہوئے اور انہوں نے کچھ لوگوں کو زخمی بھی کر دیا۔ راولپنڈی میں قربانی کے لیے لایا گیا بیل رسی توڑ کر مصروف …
Read more »
سندھ ہائیکورٹ کا عیدالاضحی پر کراچی میں صفائی کے خصوصی انتظامات کا حکم - ایکسپریس اردوشہر میں صفائی ستھرائی کے بارے میں متعلقہ اداروں سے 13 اگست کو رپورٹ طلب کرلی
Read more »
کراچی میں فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق، ملزمان فرارکراچی کے علاقے گلشن معمار تھانے میں تعینات سب انسپکٹر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا، ایک ماہ کے دوران پولیس اہلکاروں پر یہ پانچواں حملہ ہے
Read more »