کراچی میں 150سے زائد مراکز پر اجتماعی قربانی کی گئی: حافظ نعیم الرحمن

United States News News

کراچی میں 150سے زائد مراکز پر اجتماعی قربانی کی گئی: حافظ نعیم الرحمن
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

حافظ نعیم الرحمن کا نارتھ ناظم آباد میں اجتماعی قربان گاہ کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بتایا ہے کہ کراچی میں 150سے زائد مراکز پر اجتماعی قربانی کی گئی۔

حافظ نعیم الرحمن نے نارتھ ناظم آباد میں اجتماعی قربان گاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جتنا ممکن ہوسکتا ہے احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جارہا ہے۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکام بالا بارش کو مینج نا کرسکے قربانی کو کیا مینج کرینگے؟ بارش ہونے سے پہلے سے ہم بدترین صورتحال سے دوچار ہیں۔ حافظ نعیم نے کہا کہ ایم کیو ایم کے پاس ضلع وسطی میں ڈھائی ہزار کا عملہ ہے، وفاق تو پھر وفاق ہے، ایم کیو ایم اتحادی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام اب کسی دھوکے میں نہ آئیں، ہمارا مسلسل احتجاج جاری ہے، ہم سیاسی جماعتیں، نیپرا، کورٹ سب جگہ جاسکتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی کا کوئی پرسانِ حال نہیںکراچی کا کوئی پرسانِ حال نہیںکراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے لیکن اس کا کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔ میرا کافی عرصہ پہلے جب کراچی جانا ہوا تو سب سے پہلے ساحلِ سمندر دیکھنے کی خواہش تھی۔ پڑھیئے جویریہ صدیق کا کالم:javerias RoznamaDunya DunyaColumns
Read more »

کراچی میں ایم کیوایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار -کراچی میں ایم کیوایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار -کراچی: انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی افسر علی رضا نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع غربی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق ایم کیو ایم …
Read more »

وزیراعظم کی ہدایت، چیئرمین این ڈی ایم اے محمد افضل کراچی پہنچ گئےوزیراعظم کی ہدایت، چیئرمین این ڈی ایم اے محمد افضل کراچی پہنچ گئےکراچی : وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین این ڈی ایم اےمحمد افضل کراچی پہنچ گئے ، وہ کراچی کی صورتحال پر اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-25 23:05:37