قربانی کا جانور خوفناک حادثے کا شکار، ویڈیو نے دل دہلا دیے ARYNewsUrdu
عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے لائے گئے کچھ جانور حادثات کا شکار ہوگئے۔ان میں سے ایک بھپرا بیل کار کی ٹکر سے مارا گیا جب کہ مختلف واقعات میں بعض جانور زخمی ہوئے اور انہوں نے کچھ لوگوں کو زخمی بھی کر دیا۔
راولپنڈی میں قربانی کے لیے لایا گیا بیل رسی توڑ کر مصروف شاہراہ پر بھاگ نکلا اور خوفناک انجام سے دوچار ہوگیا۔ مخالف سمت بھاگتے ہوئے تیز رفتار بیل گاڑیوں سے بچتا ہوا کچھ فاصلہ تو طے کرنے میں کامیاب رہا لیکن تیزی سے آنے والی گاڑیوں اور تیز روشنی کے باعث خود کو بچا نہ سکا اور ایک کار میں جا گھسا۔گجرانوالہ میں بچوں نے اونٹ کو نالے میں گرا دیا، اونٹ کافی دیر تک نالے میں ہی پھنسا رہا اور کرین کی مدد سے اسے باہر نکالا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
قربانی کیلئے تگڑے جانور کی تلاش کیلئے شوبز ستاروں نے مویشی منڈی کا رخ کر لیالاہور: (دنیا نیوز) شوبز شخصیات بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے جذبے سے سرشار ہے، قربانی کے لئے خوبصورت اور تگڑے جانور کی تلاش کیلئے شوبز ستاروں نے مویشی منڈی کا رخ کیا۔
Read more »
کشمیر میں بھارتی قبضے کیخلاف پی ٹی آئی کا سندھ میں ٹرین مارچ کا اعلانکراچی: پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں 5 اگست کو کشمیر میں قبضے کے خلاف یوم استحصال منانے کا اعلان کردیا، کشمیر میں آرٹیکل 370 کے نفاذ کے خلاف کراچی سے سکھر تک ٹرین مارچ کیا جائے گا۔
Read more »
کراچی میں گلی محلوں میں قربانی پر پابندی، قربان گاہ کی جگہ جاننے کیلئے فہرست دیکھئےکراچی، گلی محلوں میں قربانی پر پابندی، قربان گاہ کی جگہ جاننے کیلئے فہرست دیکھئے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu EidAlAdha EidulAdha2020
Read more »
قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا آسان طریقہقربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا آسان طریقہ ARYNewsUrdu
Read more »
عاصم اظہر نے قربانی کیلئے کونسا جانور لیا؟پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان اور باصلاحیت گلوکار عاصم اظہر کی اُن کے قربانی کے جانوروں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
Read more »
امریکا نے جرمنی میں تعینات فوجی دستوں میں کمی کا اعلان کردیا - World - Dawn News
Read more »