عاصم اظہر کی اُن کے قربانی کے جانوروں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
عیدالاضحیٰ کی آمد ہے اور پاکستان سمیت کئی ممالک میں کل عید قرباں منائی جائے گی، ایسے میں کچھ صاحب استطاعت افراد ایسے ہیں جو آج کے دن قربانی کے لیے اپنا پسندیدہ جانور لیکر آئیں گے جبکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو عید سے کچھ روز قبل ہی اپنا جانور لے آئے ہیں اور اُن کے ساتھ تصاویر لیکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر رہے ہیں تاکہ اُن کے چاہنے والے بھی اُن کا جانور دیکھ سکیں۔
انہی لوگوں میں معروف گلوکار عاصم اظہر بھی شامل ہیں جنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے قربانی کے جانوروں کے ساتھ تصویر پوسٹ کی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
Read more »
سکواش کے عالمی چیمپین جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکواش کے عالمی چیمپن جان شیر خان کے کمر کے مہروں کا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے اور انہوں نے خصوصی دعاﺅں اور نیک خواہشات کے
Read more »
قربانی کے فضائل و مسائل - ایکسپریس اردوجو لوگ قربانی کی استطاعت رکھنے کے باوجود اپنی قربانی واجب نہیں کرتے، ان کے لیے لمحۂ فکر ہے۔
Read more »
اظہر کو بابرمیں مستقبل کے عظیم بیٹسمین کی جھلک نظرآنے لگی - ایکسپریس اردومستقل مزاجی سے آگے بڑھتے رہے توکئی کارنامے سرانجام دے سکتے ہیں،کوہلی سے موازنہ درست نہیں سمجھتا
Read more »