مزید پڑھئے:
اظہرالدین کو بابراعظم میں مستقبل کے عظیم بیٹسمین کی جھلک نظر آنے لگی۔
سابق بھارتی کپتان کا کہنا ہے کہ نوجوان کرکٹر مستقل مزاجی سے آگے بڑھتے رہے تو کئی کارنامے سرانجام دے سکتے ہیں، ہر کھلاڑی کا اپنا دور اور مزاج ہے،میں ویرات کوہلی سمیت کسی سے بھی بابر کا موازنہ درست نہیں سمجھتا،ان کے مطابق پی ایس ایل کی وجہ سے پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے کی تحریک ملے گی، حکومتوں میں بات چیت شروع ہونے پر پڑوسی ملکوں کی باہمی کرکٹ بحال ہوگی، کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی نہیں کرنا چاہتا تھا، موجودہ صورتحال میں انگلینڈ نے...
ان میں اتنی صلاحیت ہے کہ پاکستان کے عظیم بیٹسمینوں میں جگہ بنا سکیں، وہ ابھی نوجوان اور ان کی بہت کرکٹ باقی ہے، مستقل مزاجی سے آگے بڑھتے رہے تو کئی کارنامہ سرانجام دے سکتے ہیں۔ ایک سوال پر سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ بابر اعظم کا ویرات کوہلی سے موازنہ درست نہیں، ہر کوئی اپنے زمانے کا بہترین کھلاڑی اور اس کا اپنا مزاج ہوتا ہے، میں موازنہ کرنے کے حق میں نہیں ہوں، جو بھی اچھا ہو اس کی بیٹنگ کا لطف اٹھانا اور تعریف کرنی...
انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل کی وجہ سے پاکستان میں کرکٹ ہو رہی ہے، سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ملک میں یہ مقابلے دیکھ کر نئے ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے کی تحریک ملے گی۔ مستقبل میں پاک بھارت مقابلوں کے امکانات پر انھوں نے کہا کہ یہ حکومتوں کا معاملہ ہے، دونوں پڑوسی ملکوں میں بات چیت شروع ہو تب ہی سیریز بھی ممکن ہوسکتی ہے۔ ایک سوال پر اظہر الدین نے کہا کہ آسٹریلیا کی حکومت نہیں چاہ رہی تھی کہ کورونا کی صورتحال میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے، اسی وجہ سے آئی سی سی نے میگا ایونٹ ملتوی کیا، مشکل وقت میں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گوگل نے ملازمین کو جولائی 2021 تک گھروں سے کام کرنے ہدایت کردیانٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے کورونا وبا کے پیش نظر اپنے ملازمین کو آئندہ سال کے وسط تک گھروں سے کام کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ امریکی ادارے گوگل نے
Read more »
ورلڈ بینک سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالرسے زائد کی رقم موصول
Read more »
ورلڈ بینک سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالرسے زائد کی رقم موصول
Read more »
اسرائیلی فوجیوں نے ایریز گزرگاہ سے فلسطینی طالبعلم کو گرفتار کر لیااسرائیلی فوجیوں نے ایریز گزرگاہ سے فلسطینی طالبعلم کو گرفتار کر لیا OccupiedPalestine IsraeliForce IsraeliCrimes IsraeliTerrorism PalestinianStudent Arrested ErezCrossing Palestine_UN PalestinePMO UN IDF RTErdogan netanyahu OIC_OCI
Read more »
عالمی بینک سے پاکستان کو مزید 50کروڑ ڈالرز موصول - Business - Aaj.tv
Read more »