ورلڈ بینک سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالرسے زائد کی رقم موصول مکمل تفصیل جانیے:
سٹیٹ بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو ورلڈ بینک کی جانب سے مزید 50 کروڑ 50 لاکھ ڈالر وصول ہوگئے ہیں، یہ رقم ترقیاتی منصوبوں اور کورونا سے نمٹنے کے لئے دی گئی ہے، رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
جولائی میں ہی پاکستان کو ورلڈ بینک سے 73 کروڑ 70 لاکھ ڈالر وصول ہوئے تھے۔ اس طرح صرف ورلڈ بینک سے پاکستان کو رواں ماہ ایک ارب 24 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوچکی ہے۔ اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اور ایشین انفرا اسٹریکچر بینک کی جانب سے اب تک 50 کروڑ ڈالر وصول ہوچکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ورلڈ بینک سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالرسے زائد کی رقم موصول
Read more »
پاکستان میں ہاؤسنگ کے شعبہ کو فروغ دینے میں معاونت دے رہے ہیں: عالمی بینکلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر الانگوپیچوموتو کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان میں ہاؤسنگ کے شعبہ کو فروغ دینے میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے تعاون اومعاونت سے خیبرپختونخوا، سابق فاٹا اور بلوچستان میں ہاوسنگ کیلئے طویل المعیاد قرضوں کی فراہمی میں مدد ملے گی۔
Read more »
پاکستان نے ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی - ایکسپریس اردودنیا بھر سے 16 ممالک کی ٹیمیں شریک، کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت یا انگلینڈ سے ہوگا
Read more »
ورلڈ بینک کی طرف سے نالوں کی صفائی کے لیے سوا ارب روپے کی گرانٹ کہاں گئی؟ خرم شیر زمانپاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ ایک محکمے کے 2 وزیر ہونے کے باوجود کراچی کا یہ حال ہے، ورلڈ بینک کی طرف سے سوا ارب روپے کی گرانٹ کہاں گئی؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
موبائل کالز کے ذریعے بینک فراڈ، اکاؤنٹ محفوظ رکھنے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیںموبائل کالز پر فراڈ، اسٹیٹ بینک نے شہریوں کے لیے اہم ویڈیو جاری کردی ARYNewsUrdu
Read more »