کراچی میں فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق، ملزمان فرار

United States News News

کراچی میں فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق، ملزمان فرار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی میں فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق، ملزمان فرار sindhpolice karachi

پولیس کے مطابق سب انسپکٹر یار محمد گلشن معمار تھانے میں تعینات تھا، جاں بحق سب انسپکٹر ڈیوٹی کرکے موٹرسائیکل پر گھر جارہا تھا۔آئی جی سندھ نے ناردرن بائی پاس پرفائرنگ سےپولیس اہلکارکی شہادت کانوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ملیرسے فوری رپورٹ طلب کرلی۔

پولیس چیف نے دہشت گردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے پر احکامات جاری کیے تھے کہ کوئی بھی اہلکار دوران ڈیوٹی اور گھر جاتے ہوئے وردی نہیں پہنے گا اور سادہ لباس میں گھر جائے گا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل اےایس آئی غلام محمد کوفائرنگ کرکےقتل کیاگیا اور ملزم قتل کے بعدغلام محمد کا اسلحہ ساتھ لے گئے، تمام واقعات میں پولیس اہلکاروں کو شناخت کرنے کے بعد نشانہ بنایا گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عمر ایوب نے کراچی کو فراہم بجلی ملک میں سب سے زیادہ سستی قرار دے دیعمر ایوب نے کراچی کو فراہم بجلی ملک میں سب سے زیادہ سستی قرار دے دیاسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کراچی کو فراہم بجلی ملک میں سب سے زیادہ سستی قرار دے دی اور کہا کےالیکٹرک کا ٹیرف ملک کے دیگر حصوں سے کم ہے
Read more »

نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹسنیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹسکراچی: کرنٹ لگنے سے اموات، نیپرا کا نوٹس ARYNewsUrdu
Read more »

نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اموات کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی میں گلی محلوں میں قربانی پر پابندی، قربان گاہ کی جگہ جاننے کیلئے فہرست دیکھئےکراچی میں گلی محلوں میں قربانی پر پابندی، قربان گاہ کی جگہ جاننے کیلئے فہرست دیکھئےکراچی، گلی محلوں میں قربانی پر پابندی، قربان گاہ کی جگہ جاننے کیلئے فہرست دیکھئے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu EidAlAdha EidulAdha2020
Read more »

بس میں لوٹ مار، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مسافر جاں بحقبس میں لوٹ مار، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مسافر جاں بحقکراچی : بس میں لوٹ مار، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-25 22:37:29