کراچی، لاہور، پشاور میں کورونا کیسزبڑھ رہے ہیں، اسد عمر تفصيلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر کہتے ہیں کہ کراچی، لاہور اور پشاور میں بھی کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتِ حال میں لمبے عرصے تک لوگوں سے روزگار نہیں چھینا جاسکتا، بجائے تمام ملک کو بند کرنے کے کورونا سے متاثرہ مخصوص علاقے بند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ساڑھے 13 ہزار کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، ملک میں 70لیب ہیں جہاں کورونا ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام اقدامات ایک طرف، کورونا کی روک تھام ہر شخص کی انفرادی ذمے داری ہے، خوشی ہے کہ قومی فیصلے مشاورت سے ہو رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پانچ افراد میں کورونا کی تصدیقذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورنا مثبت آنے کے بعد عملے کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
Read more »
کراچی میں 3 سال کا بچہ کورونا سے جاں بحقبچے کو چار روز قبل صفورا میں واقع ایک نجی اسپتال سے این آئی سی ایچ منتقل کیا گیا تھا، ڈاکٹر جمال رضا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کراچی میں کورونا سے متاثرہ خاتون نے بیٹے کو جنم دے دیا - ایکسپریس اردوبچے کا ابتدائی کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، اسپتال انتظامیہ
Read more »
کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 3سالہ بچی جاں بحق - Pakistan - Dawn News
Read more »
پشاور کے ایک ہی گھر میں 11 مریض، چھوٹے مکانوں میں قرنطینہ کیسے کیا جائے؟کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایسے افراد جو چھوٹے مکانوں میں رہتے ہیں مگر ان کے خاندان والوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے، انھیں قرنطینہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Read more »