کراچی میں این ڈی ایم اے کی جانب سے نالوں کی صفائی کا آغاز

United States News News

کراچی میں این ڈی ایم اے کی جانب سے نالوں کی صفائی کا آغاز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی میں این ڈی ایم اے کی جانب سے نالوں کی صفائی کا آغاز تفصیلات جانئے: DailyJang

گجرنالے پراین ڈی ایم اےاور ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں کچرا نکالنے کیلئے موجود ہیں۔نالوں سے نکالا گیا کچرا فوری طور لینڈفِل سائٹ پر منتقل کیا جارہا ہے۔

این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے مطابق صفائی کیلئے یہ کور کمانڈر کی قیادت میں کام کرے گی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضلنے کہا تھا کہ کراچی کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے تب ہی یہ حل ہوں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

محکمہ موسمیات کی کراچی میں 7سے9اگست تک بارش کی پیشگوئی - Aaj.tvمحکمہ موسمیات کی کراچی میں 7سے9اگست تک بارش کی پیشگوئی - Aaj.tv
Read more »

وزیراعظم کی ہدایت، کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا آغاز -وزیراعظم کی ہدایت، کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا آغاز -کراچی : وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ، گجرنالے کے مختلف مقامات پر ایف ڈبلیو او کی مشینری کی مدد سے صفائی کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں بڑے …
Read more »

بھارت میں سینیٹائزر اور زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 86 سے ہوگئی - ایکسپریس اردوبھارت میں سینیٹائزر اور زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 86 سے ہوگئی - ایکسپریس اردوبھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کا ہلاکتوں پر عدالتی تحقیقات کا حکم، متعدد افسران معطل
Read more »

حکومت کی بہتر حکمت عملی سے کورونا ہلاکتوں میں کمی، 24 گھنٹے میں 6 اموات ہوئیںحکومت کی بہتر حکمت عملی سے کورونا ہلاکتوں میں کمی، 24 گھنٹے میں 6 اموات ہوئیں
Read more »

کراچی میں‌ قربانی کا جانور کرین سے گر گیا، ویڈیو وائرلکراچی میں‌ قربانی کا جانور کرین سے گر گیا، ویڈیو وائرلکراچی میں‌ قربانی کا جانور کرین سے گر گیا، ویڈیو وائرل EidAlAdha Karachi
Read more »



Render Time: 2025-02-25 15:34:55