وزیراعظم کی ہدایت، کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا آغاز -

United States News News

وزیراعظم کی ہدایت، کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا آغاز -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کی ہدایت، کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا آغاز ARYNewsUrdu Karachi

کراچی : وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ، گجرنالے کے مختلف مقامات پر ایف ڈبلیو او کی مشینری کی مدد سے صفائی کا عمل جاری ہے۔

گجر نالے پر پاک فوج،ایف ڈبلیو او ٹیمیں کچرا نکالنے پہنچ گئیں، گجر نالے پر پاکستان رینجرز کے اہلکار بھی موجود ہیں، ایف ڈبلیو اوکے 50 سے زائد ڈمپرز اور کرینیں کچرا نکالنے میں مصروف ہیں ، نالوں سے نکالاگیا کچرا فوری طور لینڈفِل سائٹ پرمنتقل کیا جارہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں 150سے زائد مراکز پر اجتماعی قربانی کی گئی: حافظ نعیم الرحمنکراچی میں 150سے زائد مراکز پر اجتماعی قربانی کی گئی: حافظ نعیم الرحمنحافظ نعیم الرحمن کا نارتھ ناظم آباد میں اجتماعی قربان گاہ کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوکورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں عیدِ الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں -
Read more »

کراچی میں آلائشیں ٹھکانے نہ لگ سکیں، مختلف مقامات پر گندگی کے ڈھیر | Abb Takk Newsکراچی میں آلائشیں ٹھکانے نہ لگ سکیں، مختلف مقامات پر گندگی کے ڈھیر | Abb Takk News
Read more »

کراچی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتلکراچی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتلکراچی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-25 18:52:06