کراچی میں آلائشیں ٹھکانے نہ لگ سکیں، مختلف مقامات پر گندگی کے ڈھیر | Abb Takk News

United States News News

کراچی میں آلائشیں ٹھکانے نہ لگ سکیں، مختلف مقامات پر گندگی کے ڈھیر | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

کراچی: ضلعی بلدیاتی ادارے اور سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ آلائشیں ٹھکانے نہیں لگاسکی۔ شہر کے مختلف مقامات پر گندگی ڈھیر لگ گئے۔ بلدیاتی اداروں کی مجرمانہ غفلت اور لاپروائی کے باعث شہر کے بیشتر علاقے تاح

ال تعفن زدہ ہونے کی وجہ سے وہاں کے مکینوں اور گزرنے والے عام شہریوں کے لیے اذیت کا سبب بنے ہوئے ہیں۔

جابجا سڑکوں پر بکھری آلائشیں سڑ رہی ہیں قربانی کی باقیات اور کچرے اور سڑکوں پر پھیلے خون سے تعفن پھیل رہا ہے جس کے باعث راہ گیروں کا سانس لینا دوبھر ہوگیا ہے۔ ناقص صفائی سے شہر بھر میں شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ گلی محلے، چوراہوں اور چورنگیوں پربکھری آلائشیں کے ایم سی، ڈی ایم سیز، ڈسٹرکٹ کونسل کراچی اورسندھ سالڈاینڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیر تعلیم سندھ کا کراچی میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے کام کا جائزہوزیر تعلیم سندھ کا کراچی میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے کام کا جائزہ
Read more »

کراچی کے ہر کونے سے آلائشیں اٹھائی جائیں، ناصر حسین شاہکراچی کے ہر کونے سے آلائشیں اٹھائی جائیں، ناصر حسین شاہکراچی کے ہر کونے سے آلائشیں اٹھائی جائیں، ناصر حسین شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوکورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
Read more »

لاہور: بارش کے بعد قربانی اور آلائشیں اٹھانے میں دشواریلاہور: بارش کے بعد قربانی اور آلائشیں اٹھانے میں دشواریلاہور میں عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری ہے، شہر میں صبح ہونے والی موسلا دھار بارش کا سلسلہ تھم گیا تاہم بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جبکہ متعدد سڑکوں پر بھی پانی جمع ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-25 22:08:47