بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates karachirain
کراچی :محکمہ موسمیات نے کراچی میں 7سے9اگست تک بارش کی پیشگوئی کردی ،نیاسسٹم6اگست کو سندھ میں داخل ہوگا۔
کراچی والو!بادل پہلے سے زیادہ برسیں گے، بارش کا ایک اور زورداراسپیل آنے والا ہے،شہرمیں ایک بارپھر طوفانی بارشیں ہوں گی۔بارشوں کا نیا سسٹم 6 اگست کو سندھ میں داخل ہوگا،اس سال کا اب تک کا سب سے بڑا سسٹم ہوگا،طوفانی بارشوں کے ساتھ اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی: این ڈی ایم اے کی مہم شروع،نالوں کی صفائی جاریاین ڈی ایم اے کی کراچی میں نالوں کی صفائی مہم نارتھ ناظم آباد سے شروع SamaaTV
Read more »
وزیراعظم کی ہدایت، کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا آغاز -کراچی : وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ، گجرنالے کے مختلف مقامات پر ایف ڈبلیو او کی مشینری کی مدد سے صفائی کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں بڑے …
Read more »
عیدالاضحیٰ پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتہ کے روزملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا جبکہ متعدد مقامات پر بارش کابھی
Read more »
کراچی میں 150سے زائد مراکز پر اجتماعی قربانی کی گئی: حافظ نعیم الرحمنحافظ نعیم الرحمن کا نارتھ ناظم آباد میں اجتماعی قربان گاہ کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کراچی کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے | Abb Takk News
Read more »