کراچی کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے | Abb Takk News

United States News News

کراچی کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

NDMA ChairmanNDMA

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے دوران کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تین مراحل میں ہوگا۔ ندی نالوں پر قبضے کی وجہ سے نکاسی آب کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ کراچی کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا کہ ندی نالوں پر قبضے کے باعث نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہے۔ ندی نالوں پر جہاں پانی کے اخراج کیلئے تین سے چار سو میٹر جگہ تھی وہ اب محض تین چار فٹ رہ گئی۔ کراچی میں روزانہ 20 ہزار ٹن سالڈ ویسٹ پیدا ہوتا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ کراچی کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سے تین ملاقاتیں ہوئیں۔ ہمارا فوکس بارشوں میں نقصانات کو کم سے کم کرنا ہے۔ تمام اداروں نے ملک کر شہریوں کو ریلیف دینا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے مزید کہا کہ حکومتی اقدامات سے کورونا وائرس کے مریضوں میں بتدریج کمی ہورہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی کے مسائل کو سمجھنا ضروری ہے تب ہی حل نکلے گا، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضلکراچی کے مسائل کو سمجھنا ضروری ہے تب ہی حل نکلے گا، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضلکراچی کے مسائل کو سمجھنا ضروری ہے تب ہی حل نکلے گا، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل ARYNewsUrdu
Read more »

وزیر تعلیم سندھ کا کراچی میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے کام کا جائزہوزیر تعلیم سندھ کا کراچی میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے کام کا جائزہ
Read more »

کراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہکراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہکراچی کے تین بڑے نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے کا فیصلہ SamaaTV Karachi
Read more »

بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیبلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔
Read more »

گلوکار کو قتل کرکے اہلیہ نے لاش کے ٹکڑوں کو واشنگ مشین میں دھو ڈالاگلوکار کو قتل کرکے اہلیہ نے لاش کے ٹکڑوں کو واشنگ مشین میں دھو ڈالاگلوکار کو قتل کرکے اہلیہ نے لاش کے ٹکڑوں کو واشنگ مشین میں دھو ڈالا ARYNewsUrdu
Read more »

قربانی کے مسائل اور اُن کا حلقربانی کے مسائل اور اُن کا حل
Read more »



Render Time: 2025-02-25 22:19:17