کراچی کے 3 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار

United States News News

کراچی کے 3 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی کے 3 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے کراچی کے تین اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے، ضلع شرقی، غربی اور کورنگی کی 43 یونین کونسلوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز ہے۔

شہری انتظامیہ کا بتانا ہے کہ ضلع شرقی، غربی اور ضلع کورنگی کی 43یونین کونسلز میں اسمارٹ لاک ڈاون ہوگا اور متاثرہ علاقوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے سیل کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق ضلع غربی میں منگھوپیر، بلدیہ ٹاؤن، سائٹ اور کیماڑی سمیت 13 یونین کونسلز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔ ضلع کورنگی کی 14 یونین کونسلز پابندی کی زد میں آئیں گی جن میں ناتھا خان گوٹھ، کھوکھراپار، بھٹائی کالونی، زمان ٹاؤن اور چکراگوٹھ شامل ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ضلع غربی میں کرونا کیسز میں‌ اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشضلع غربی میں کرونا کیسز میں‌ اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشکراچی : شہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے 10 مقامات پر سلیکٹو لاک ڈاون کی سفارش کردی۔
Read more »

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیعبلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیعبلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع SamaaTV
Read more »

آسٹریلیا کی ریاستوں نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریا میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا اعلانآسٹریلیا کی ریاستوں نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریا میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا اعلانآسٹریلیا کی ریاستوں نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریا میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا اعلان Australia NewSouthWales Victoria CoronaVirus LockDown Eased BackToNormalLife PrecautionaryMeasures
Read more »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع - Pakistan - Dawn Newsپنجاب میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »

پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
Read more »

اسمارٹ لاک ڈاؤن: کراچی، لاہور، اسلام آباد میں درجنوں علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن: کراچی، لاہور، اسلام آباد میں درجنوں علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے زیادہ کیسز والے متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کی کارروائی شروع
Read more »



Render Time: 2025-03-04 02:26:05