کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار | Abb Takk News

United States News News

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

Karachi CTD Raid

کراچی: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے پیرآباد تھانے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔

انچار ج سی ٹی ڈی علی رضا کے مطابق گرفتارملزمان کا تعلق متحدہ قومی مومنٹ لندن سے ہے۔ ملزم مدثرامیرمبینہ طور پرایم کیوایم سیکٹر قصبہ علی گڑھ کا رکن ہے۔ ملزم مدثرامیرمبینہ طور پرٹارگٹ کلنگ ٹیم کا بھی رکن ہے۔ انچار ج سی ٹی ڈی علی رضا کے مطابق ملزم پولیس اہلکار شفیق سمیت کئی افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ ملزم مبینہ طورپرغیر قانونی اسلحہ کی خریداری میں بھی ملوث ہے۔ ملزم منہاج شاہدمبینہ طور پرپاک کالونی سیکٹر انچارج کا قریبی ساتھی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران دو مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیے ہیں۔
Read more »

کراچی، ڈی ایس پی کے بیٹے کا تھانے میں گھس کر پولیس اہلکاروں پر تشددکراچی، ڈی ایس پی کے بیٹے کا تھانے میں گھس کر پولیس اہلکاروں پر تشددکراچی، ڈی ایس پی کے بیٹے کو پولیس اہلکاروں سے الجھنا مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی کے مخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ -کراچی کے مخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ -کراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ شروع ہوگیا، مخصوص علاقوں میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد مذکورہ علاقوں میں 7 بجے کے بعد سے اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل درآمد شروع گیا۔ پولیس اورضلعی انتظامیہ …
Read more »

سی پیک منصوبوں سے معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، عاصم سلیم باجوہسی پیک منصوبوں سے معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، عاصم سلیم باجوہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایچ ایم سی میں نئی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے، معاہدے سے صنعتوں کو فروغ
Read more »

کراچی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ، اکتالیس یونین کونسلز کو سیل کر دیا گیاکراچی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ، اکتالیس یونین کونسلز کو سیل کر دیا گیاکراچی: (دنیا نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں کے بعد کراچی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ ہو گیا۔ شہر کے چھ اضلاع کی اکتالیس یونین کونسلز کو سیل کر دیا گیا۔ لاک ڈاؤن چودہ روز تک برقرار رہے گا۔
Read more »

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز - ایکسپریس اردوپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا سے بچاو کا حل نہیں ہے، سیکریٹری جنرل پی ایم اے
Read more »



Render Time: 2025-03-03 13:21:59