کراچی کے مخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ ARYNewsUrdu
کراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ شروع ہوگیا، مخصوص علاقوں میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا۔
پولیس اورضلعی انتظامیہ نےمخصوص علاقوں کوبندکرنا شروع کر دیا ہے اور ان علاقوں میں پولیس نفری تعینات کی جارہی ہے۔ شہر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے کورونا ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کرکے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کی تھی جس پر کمشنر کراچی نے ان تمام علاقوں کو پندرہ روز کے لیے سیل کرنے کا حکم نامہ جاری کیا۔ ان علاقوں میں کسی قسم کی تقریب کی اجازت نہیں ہوگی، مریض کے ساتھ صرف ایک تیماردار باہر جانے دیا جائے گا، بغیر وجہ کے گھر سے باہر نہیں جانے دیا جائے گا جب کہ ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، تمام پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگا Read News Karachi LockDown SindhGovt
Read more »
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردولاک ڈاؤ ن 18جون سے 2جولائی تک جاری رہے گا، نوٹیفکیشن جاری
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی : کورونا سے بچاؤ کی نئی حکمت عملی کے تحت کراچی کے حساس علاقوں میں 2 جولائی تک لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق آج شام سے ہو
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے دوبارہ لاک ڈاؤن - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے دوبارہ لاک ڈاؤن - Pakistan - Dawn News
Read more »
پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت
Read more »