اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایچ ایم سی میں نئی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے، معاہدے سے صنعتوں کو فروغ
ملے گا، سی پیک منصوبوں سے معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، پراجیکٹس پاکستانی عوام کو ترقی کے مواقع فراہم کریں گے۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے چین کی 6 کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سی پیک ٹو کے تحت نئے ریلوے ٹریک بنائے جائیں گے، حویلیاں میں ڈرائی پورٹ بنایا جائے گا، تمام ریلوے ٹریکس کو بدلا جائے گا، اقدامات سے ریلوے منافع بخش ادارہ بنے گا، چین پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہا ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا، سی پیک دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کا عکاس...
بھارت نے چینی فوج کے ہاتھوں چھترول کا بدلہ پاکستان کے عام شہریوں سے لینا شروع کردیا، اتنے شہری شہید کردیے کہ آپ کے غصے کی انتہا نہ رہے عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا سی پیک منصوبوں کے تحت صوبوں میں خصوصی اکنامک زونز بنائے جائیں گے، اقدامات سے معیشت کو فروغ ملے گا، روزگار پیدا ہوگا، زرعی مشینری ملک میں بنائی جائے گی جو ہم باہر سے منگواتے ہیں، سی پیک ایک حقیقت بنتا جا رہا ہے، 8 انرجی منصوبے مکمل ہوچکے، اقدامات سے قرضوں پر انحصار کم ہوگا، فیز ٹو میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دی جائے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سی پیک منصوبوں سے معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا: عاصم سلیم باجوہ
Read more »
سی پیک منصوبوں سے معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا : عاصم سلیم باجوہسی پیک منصوبوں سے معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا : عاصم سلیم باجوہ AsimSBajwa CPEC Project Usher New Era Progress Development CPEC_gov_pk CPEC_Official XHNews MFA_China pid_gov
Read more »
بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں: عاصم باجوہ
Read more »
سی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے: عاصم سلیم باجوہگوادر: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو سست روی کا شکار کرنے کا تاثر غلط ہے، سی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے۔
Read more »
بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں: عاصم باجوہ
Read more »
عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد کردیاعاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد کردیا Read News AsimSBajwa Dismisses Impression Regarding CPEC Projects SlowDown CPEC_gov_pk CPEC_Official
Read more »