بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں: عاصم باجوہ

United States News News

بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں: عاصم باجوہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں: عاصم باجوہ مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں، سی پیک کے دوسرے مرحلے کے آغاز کیلئے کام مکمل کر لیا گیا۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار کو حال ہی میں مزید بڑھایا گیا ہے، جلد ہی 7.2 ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے کا آغاز ہوگا، دو ہائیڈل پاور پراجیکٹس میں 3.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، ایس ایم ایز اور زراعت کے شعبوں کے منصوبے میں کام کی رفتار بڑھائی گئی ہے۔being slowed.Not only pace of work on projects picked up recently,a great deal ground work done to launch phase-2.Coming soon;$ 7.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں: عاصم باجوہبعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں: عاصم باجوہ
Read more »

پشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk Newsپشاور کے بعد ایبٹ آباد کے بعض علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk News
Read more »

بعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں: عاصم باجوہبعض عناصر سی پیک کی رفتارکم ہونے کا غلط تاثر دے رہے ہیں: عاصم باجوہ
Read more »

سی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے: عاصم سلیم باجوہسی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے: عاصم سلیم باجوہگوادر: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو سست روی کا شکار کرنے کا تاثر غلط ہے، سی پیک کے منصوبوں پر کام کی رفتار تیز ہو رہی ہے۔
Read more »

دیامربھاشا ڈیم کی ری سیٹلمنٹ کیلئے 30ارب روپے خرچ کیے جاچکے ہیں،اسدعمردیامربھاشا ڈیم کی ری سیٹلمنٹ کیلئے 30ارب روپے خرچ کیے جاچکے ہیں،اسدعمراسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کےبڑےمنصوبےپاورسیکٹرکےہیں اور ساتھ ساتھ سی پیک کے ذریعے 3 خصوصی اقتصادی زونز بھی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 01:27:07