کراچی: کیماڑی میں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
پولیس کے مطابق کیماڑی میں واقع خوشبو سینٹر کے قریب عبید الرحمٰن نامی شخص اور ان کے بیٹے عمر کا گھر میں آپس میں جھگڑا ہوا۔
پنجاب کے ضلع سرگودھا کے گاؤں میں جائیداد تقسیم کرنے کے تنازع پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو قتل، بیوی اور بہو سمیت 3 افراد کو زخمی کر دیا۔زخمی عبیدالرحمٰن اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ گیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کی گئی ہے۔واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ گئی جس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں کورونا سے متاثرہ خاتون نے بیٹے کو جنم دے دیا - ایکسپریس اردوبچے کا ابتدائی کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، اسپتال انتظامیہ
Read more »
کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پانچ افراد میں کورونا کی تصدیقذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورنا مثبت آنے کے بعد عملے کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
Read more »
کراچی سمیت صوبے بھر میں 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن
Read more »
کراچی میں 3 سال کا بچہ کورونا سے جاں بحقبچے کو چار روز قبل صفورا میں واقع ایک نجی اسپتال سے این آئی سی ایچ منتقل کیا گیا تھا، ڈاکٹر جمال رضا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 3سالہ بچی جاں بحق - Pakistan - Dawn News
Read more »