کراچی سمیت صوبے بھر میں 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن

United States News News

کراچی سمیت صوبے بھر میں 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کراچی سمیت صوبے بھر میں 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں آج دوپہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن ہے، مساجد میں تین سے پانچ افراد کو نماز کی اجازت ہوگی، سندھ حکومت نے وفاق کے کئی فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

صوبائی حکومت کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، وفاق کی جانب سے لاک ڈاؤن سے متعلق کئے گئے فیصلوں پر سندھ حکومت نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے پر تحفظات ہیں لیکن ملک کے وسیع تر مفاد میں وزیراعظم کے اعلانات پر عمل کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق فیصلہ سندھ حکومت آج کرے گی۔

دوسری طرف پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلی ٰعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہفتے سے مزید صنعتوں اور متعلقہ کاروبار کھولنے کی اجازت ہوگی، چھوٹی مارکیٹیں اور چھوٹی دکانیں صبح فجر سے شام 5 بجے تک کھلی رہیں گی جبکہ ہفتے میں 2 دن بند رہیں گی، ہسپتالوں کی او پی ڈیز بھی کھل جائیں گی، تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ اتھلیٹکس ڈے منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردوپاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ اتھلیٹکس ڈے منایا جارہا ہے - ایکسپریس اردوپاکستانی اتھلیٹس کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آنا خوشی کی بات ہے، صدر پاکستان اتھلیکٹس فیڈریشن
Read more »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے منایا جا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے منایا جا رہا ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ایتھلیٹکس ڈے منایا جارہا ہے تاہم موذی وباءکورونا وائرس کے باعث تقریباً پوری دنیا کے ایتھلیٹس ہی
Read more »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 7 مئی بروز جمعرات کو ورلڈ اتھلیٹکس ڈے منایا جا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں 7 مئی بروز جمعرات کو ورلڈ اتھلیٹکس ڈے منایا جا رہا ہےلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 7 مئی بروز جمعرات کو ورلڈ اتھلیٹکس ڈے منایا جا رہا ہے۔ تاہم کورونا وائرس کے باعث تقریباً پوری دنیا میں کہیں کوئی
Read more »

بھارت: کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج، 8 سالہ بچی سمیت 13 افراد ہلاک، ہزاروں متاثربھارت: کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج، 8 سالہ بچی سمیت 13 افراد ہلاک، ہزاروں متاثرنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 8 سالہ بچی سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اس کے باعث 5 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔
Read more »

لاک ڈاؤن: کراچی میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمیلاک ڈاؤن: کراچی میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمیشہر قائد میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔
Read more »

کراچی میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 40ڈگری کو چھو گیاکراچی میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 40ڈگری کو چھو گیاکراچی : شہر قائد میں سورج کاپارہ 40ڈگری کو چھوگیا ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو مزید2 روز تک رہے گی، اس دوران پارہ41ڈگری تک جا سکتا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 19:54:44