کراچی میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 40ڈگری کو چھو گیا

United States News News

کراچی میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 40ڈگری کو چھو گیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کراچی میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 40ڈگری کو چھو گیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہیٹ ویو کا دوسرا روز ہے ، محکمہ موسمیات نے اس ہیٹ ویو کو درمیانے درجہ کا قرار دیا ہے، صبح دس بجے پارہ 32 ڈگری تک جا پہنچا تھا اور دوپہربارہ بجے 36 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ ایک بجے کے بعد گرمی میں مزید اضافہ ہوا پارہ 40 ڈگری کو چھوگیا۔

چیف میٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر بند ہے اور شمال مشرق کی سمت سے ہوا10 کلومیٹر کی رفتار سے چل رہی ہیں۔خیال رہے محکمہ موسمیات نے 15 مئی کو ایک اور ہیٹ ویو کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارہ سے چودہ مئی کے دوران مٖغربی ہوائوں کا سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش متوقع ہے

دوسری جانب آج ملک کےبیشترحصوں میں موسم خشک رہےگا، محکمہ موسمیات کےمطابق پشاورمیں موسم ابر آلود، جبکہ سوات مالاکنڈ اور دیگر علاقوں سمیت اسلام آباد، گوجر خان، کھاریاں میں بارش کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان میں آندھی او گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ رات گئے ضلع اوکاڑہ،حافظ آباد،دیامرمیں بارش ہوئی جبکہ بونیر میں بجلی گرنے سے تین خواتین زخمی ہو گئیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بحرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے پرواز کراچی پہنچ گئیبحرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے پرواز کراچی پہنچ گئیسول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ فلائٹ پی کے 8092 سے 210 پاکستانی بحرین سے وطن واپس پہنچے ہیں۔
Read more »

لاہور میں آج صبح صبح بارش لیکن شام کو کن شہروں میں برسات کاامکان ہے؟لاہور میں آج صبح صبح بارش لیکن شام کو کن شہروں میں برسات کاامکان ہے؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور اور گردونواح میں صبح صبح بارش سے موسم خوشگوار ہوگیاہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  آج شام کو بالائی خیبر پختونخواہ،اسلام
Read more »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 51 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہے۔ انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے 3900 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
Read more »

کراچی، 15مئی کو ایک اور ہیٹ ویو کا امکانکراچی، 15مئی کو ایک اور ہیٹ ویو کا امکانمحکمہ موسمیات نے کراچی میں 15 مئی کو ایک اور ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 09:16:37