کراچی، 15مئی کو ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

United States News News

کراچی، 15مئی کو ایک اور ہیٹ ویو کا امکان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کراچی، 15مئی کو ایک اور ہیٹ ویو کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں مزید ہیٹ ویوز بھی آسکتی ہیں، 15مئی کو ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان ہے جو مختصر دورانیے کی ہوسکتی ہے۔

کراچی اس وقت بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے جو 8 مئی تک جاری رہے گی۔ اس وقت شہر کا درجہ حرارت 38.8سینٹی گریڈ ہوگیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد ہے۔ شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہوگئیں ہیں، جنوب مغرب سے ہوائیں 14سے 18کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، صبح کے آغاز پر شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہو گئی تھیں۔

کراچی والے خبردار ہو جائیں اور تیاری کر لیں، آج سے گرمی بڑھ جائے گی، 8 مئی تک شہر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا۔ طبی ماہرین نے رمضان المبارک میں ہونے والی اس شدید گرمی میں شہریوں کو خاص احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلاک بسٹر ناول ’ٹوائلائٹ‘ کی ایک اور کہانی سامنے آنے کو تیار - Entertainment - Dawn News
Read more »

Asif afan : آصف عفان:- ایک اور ماتمی کالم…Asif afan : آصف عفان:- ایک اور ماتمی کالم…اکثر احباب اور قارئین کا شکوہ ہے کہ میں اپنے کالموں میں ڈپریشن پھیلانے کے علاوہ حالات کا ماتم بہت کرتا ہوں۔ ان سبھی کا اعتراض ہے کہ حالات پہلے ہی کیا کم مایوس کن ہیں پڑھیئےآصف عفان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
Read more »

کورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیاکورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیاواشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نےرواں سال کے آخرتک کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنےکادعویٰ کردیا ، امریکا میں کورونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار 598 ہوگئی ہے۔
Read more »

چینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیاچینی و آٹا کمیشن کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا
Read more »

کوروناوائرس نے برطانیہ میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کی جان لے لیکوروناوائرس نے برطانیہ میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کی جان لے لیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس نےفرنٹ لائن پر کام کرنےوالے ایک اورپاکستانی ڈاکٹرکی جان لے لی۔ڈاکٹر فرقان علی صدیق چھ ماہ پہلےپاکستان سے
Read more »



Render Time: 2025-03-12 15:47:36