بلاک بسٹر ناول ’ٹوائلائٹ‘ کی ایک اور کہانی سامنے آنے کو تیار Twilight novel MidnightSun Dawnnews
ہولی وڈ فلم ’ٹوائلائٹ‘ کی کامیابی کے بعد اب اس ناول کی مصںف اسٹیفنی میئر نے اعلان کردیا ہے کہ وہ اس ناول کے پریکوئل پر کام کررہی ہیں اور جلد اسے ریلیز بھی کردیں گی۔
اس ناول کا نام ’مڈنائٹ سن‘ ہوگا، جس میں ایڈورڈ کلن اپنے ماضی کو پیش کریں گے کہ اور اپنے ویمپائر بننے اور مرکزی کردار بیلا سوان ایک انسان سے ملاقات اور ان سے شادی کی کہانی سنائیں گے۔رپورٹس کے مطابق اسٹیفنی میئر تقریباً ایک دہائی قبل بھی اس ناول پر کام کررہی تھیں تاہم آن لائن لیک ہونے کے بعد انہوں نے اس پر کام کرنے کے ارادے کو ترک کردیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں مرحلہ وار کاروبارکی اجازت دینے کے لئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے ہیں:وزیراعلیٰ پنجابپنجاب میں مرحلہ وار کاروبارکی اجازت دینے کے لئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب PunjabCM UsmanAKBuzdar Markets Allowed Open Phases GOPunjabPK COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan PakistanFightsCorona
Read more »
پہلی بار جسٹن بیبر اور آریانا گرانڈے کا ایک ساتھ گانا - Entertainment - Dawn News
Read more »
کراچی میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر کی موت - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیاواشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نےرواں سال کے آخرتک کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنےکادعویٰ کردیا ، امریکا میں کورونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار 598 ہوگئی ہے۔
Read more »
پنجاب حکومت نے بازار کھولنے کیلئے سفارشات وفاقی حکومت کو پیش کردیں - ایکسپریس اردومارکیٹوں اور بازاروں کو مرحلہ وار مخصوص دن اور اوقات میں کھولا جائے گا، ایس او پیز تیار
Read more »