کورونا وائرس کے شکار ڈاکٹر کو کہیں وینٹی لیٹر نہ ملا۔ تڑپتے ہوئے جان دے دی
کراچی میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹرز کی موت ہو گئی اور کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزز کے سابق ڈاکٹر فرقان وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے۔
انہوں نے بتایا کہ گلش اقبال بلاک 2 کے رہائشی ڈاکٹر فرقان میں چار دن قبل وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور ان کی اہلیہ کا بھی کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو پورا دن مختلف ہسپتالوں کے چکر لگانے کے باوجود ڈاکٹر فرقان کو کہیں بھی وینٹی لیٹر کی سہولت میسر نہ آئی۔
پاکستانی میڈیکل ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیدار نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کے سب سے بڑے شہر کی صورتحال ہے جہاں ڈاکٹر کو بھی وینٹی لیٹر اور آئسولیشن وارڈ کی سہولت میسر نہیں ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحق Read News CoronaVirus Pakistan COVID19
Read more »
پاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک بھرمیں پانچ ہزار سے زائد ایسے افراد موجود ہیں جن کے کورونا وائرس کی موجودگی کا کا خدشہ
Read more »
کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn News
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کی2 یوسیز میں وائرس متاثرین پر تحقیق کی ہدایات - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقنئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 417 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 18,114 ہو گئی۔
Read more »
پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحق Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »