اکثر احباب اور قارئین کا شکوہ ہے کہ میں اپنے کالموں میں ڈپریشن پھیلانے کے علاوہ حالات کا ماتم بہت کرتا ہوں۔ ان سبھی کا اعتراض ہے کہ حالات پہلے ہی کیا کم مایوس کن ہیں پڑھیئےآصف عفان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ایک اور ماتمی کالم…
کیسے کیسے مسیحا آئے اور عوام کا درد بڑھانے کے بعد اپنی دکان بڑھا گئے‘ جنہیں نجات دہندہ سمجھتے رہے‘ ان سے نجات کی دعائیں مانگنا پڑیں‘ جنہیں بے پناہ چاہا انہی سے پناہ مانگتے پھرے۔ مجھ پر اعتراض اُٹھانے والوں کا کہنا ہے کہ انسانوں کے بھی کوئی حقوق ہوتے ہیں‘ ہم اپنی ضرورت سے زیادہ ہرگز نہیں مانگتے‘ انسان ہونے کے ناتے حکومت ہمیں اُن بنیادی ضرورتوں سے تو محروم نہ کرے جو بحیثیت ِانسان ہمارا حق ہیں۔ میں جواباً ان سے یہی کہتا ہوں کہ انسانی حقوق تو انسانوں کے لیے ہوتے ہیں‘ تمہارے مسیحا اور نجات دہندہ...
ہماری مذہبی تاریخ گواہ ہے کہ کہیں عمر بن خطابؓ جیسا حکمران عوام کی عدالت میں اپنی صفائی پیش کر رہا ہے تو کہیں حضرت علیؓ کو بتایا جارہا ہے کہ آپ کے حق میں حضرت حسنؓ کی گواہی قبول نہیں کی جاسکتی‘ کیونکہ وہ آپؓ کے صاحبزادے ہیں اور نہ ہی غلام کی شہادت آقا کے حق میں معتبر ٹھہرائی جاسکتی ہے۔ خلیفہ وقت ہو کر کرتے کے کپڑے کا حساب دینے والے اور دریائے فرات کے کنارے پیاس سے مرنے والے کتے کی ذمہ داری لینے والے خلفا کو ماڈل بناکر دھرنوں اور انتخابی تحریکوں میں پیش کرنے والے حکمرانوں پر جب عمل اور تقلید کا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
’محمد عامر کا کیرئیر بچانے پر PCB کو برا کہتا ہوں‘ محمد آصفسابق فاسٹ بولر محمد آصف کا کہنا ہے کہ محمد عامر کا کیرئیر بچانے پر پی سی بی کو برا بھلا کہتا ہوں، پی سی بی نےکبھی مجھےبچانےکی کوشش نہیں کی حالانکہ ہرکوئی میری بولنگ کی تعریف کرتا تھا۔
Read more »
’میں شادی کی تقریب میں تھی اور اچانک دولہا کی ماں نے شادی رکوادی‘ جانئے شادی کی سب سے انوکھی تقریبات کے بارے میںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ویب سائٹ Whisperپر ایک تھریڈ میں صارفین شادیوں کی تقاریب میں مختلف لوگوں کے شادی پر اعتراض کرنے اور شادی رکوانے کے انوکھے اور عجیب و
Read more »
کراچی، پتنگ کی ڈور نے ایک اور ننھے بچے کی جان لے لیکراچی، پتنگ کی ڈور نے ایک اور ننھے بچے کی جان لے لی ARYNewsUrdu
Read more »
ایک اور پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ میں کورونا سے جاں بحقڈاکٹر فرقان علی صدیقی برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سسٹم میں خدمات کے لیے برطانیہ منتقل ہوئے تھے۔
Read more »
بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیابلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد بلوچستان میں پولیو کےکیسیز کی تعداد 7 ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں 48 ماہ کے
Read more »