ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu COVID19
اسلام آباد: ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محمد بلال میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ، محمدبلال نیب کوئٹہ میں تعینات ہیں، جس کے بعد نیب کوئٹہ کے افسران و ملازمین کا کوروناٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیب میں بھی کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا ، ڈپٹی ڈائریکٹرنیب محمدبلال کاکوروناٹیسٹ مثبت آیا ، 32 سالہ محمدبلال نیب کوئٹہ میں تعینات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر میں کورونا کی تصدیق کے بعد نیب کوئٹہ کےافسران و ملازمین کاکوروناٹیسٹ کرانےکافیصلہ کیا ہے، نیب کوئٹہ کمپاؤنڈ میں رہائش پذیر افسران کی فیملیز کا بھی ٹیسٹ کرایا جائے گا۔خیال رہے کوروناوائرس کےباعث 24 گھنٹےکےدوران پاکستان میں مزید 28 افرادزندگی کی جنگ ہارگئے، جس کے بعدملک میں وائرس سےاموات کی تعداد 667 ہوگئی ہے۔
پاکستان میں اس وقت 22 ہزار 729 مریض زیرعلاج ہے جبکہ کیسزکی تعداد 30 ہزار941 ہے، مجموعی طور پر ابتک 2 لاکھ 94 ہزار آٹھ سو چورانوے ٹیسٹ کیے گئے اور صحتیاب مریضوں کی تعداد 8 ہزار 212 ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، سلیف آئسولیشن اختیار کر لی۔ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری کا
Read more »
ڈپٹی اسپیکر سمیت پنجاب اسمبلی کے تین ملازمین کورونا کا شکاردوست محمد مزاری دبئی سے ملتان آمد پردو قریبی رشتے داروں کے ساتھ ایس او پیز نظر انداز کرکے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرائے بغیر زبردستی لاہور روانہ ہوگئے تھے۔
Read more »
مسلم لیگ ن نے نیب کے ادارے کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب میں ترامیم نہیں بالکل ختم کر دینا چاہیے۔
Read more »
حمزہ شہباز بیگناہ بند، ن لیگ کے موقف پر نیب کا بیان بھی آگیالاہور(ویب ڈیسک)ن لیگ نے کہا کہ حمزہ شہباز بیگناہ بند ہیں جبکہ نیب نے کہا کہ ثبوت عدالت کو دیں،مریم اورنگزیب کے مطابق چیئرمین نیب کیخلاف حمزہ کی ناحق قید پر
Read more »
ایوانکا کا ذاتی معاون کورونا کا شکارامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کے ذاتی معاون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
Read more »
کویت کا کل سے کورونا لاک ڈاؤن کا اعلاندنیا میں بہت سے ممالک کورونا وائرس کے باعث لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر رہے ہیں یا اس میں نرمی اختیار کر رہے ہیں، ایسے میں کویت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر کل سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »