مسلم لیگ ن نے نیب کے ادارے کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

United States News News

مسلم لیگ ن نے نیب کے ادارے کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب میں ترامیم نہیں بالکل ختم کر دینا چاہیے۔

لاہور میں سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال، سابق قومی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کی۔

پریس کانفرنس کے دوران سابق وفاقی وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اگراحتساب اتنا ہی پاکیزہ ہے تو بی آرٹی، مالم جبہ، چینی چوروں سے کیوں نہیں پوچھا جاتا، روزانہ حکومت کا سکینڈل سامنے آتا ہے، نیب کومشرف نے مخالفین کے لیے بنایا تھا، ہمارے دورمیں بھی احتساب ٹھیک نہیں تھا،اعتراف کرتا ہوں۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ یکطرفہ جنگ لڑی جارہی ہے۔ ریاستی مشینری موجود ہے توٹائیگرفورس بنانے کی کیا ضرورت ہے؟۔ لاک ڈاؤن کوختم کرنے کا اچانک فیصلہ سوچ سمجھ کرکرنا چاہیے۔ اگرمریضوں کی تعداد بڑھی توکون ذمہ دارہوگا؟ اگرتباہی آئی توحکومت ذمہ دارہوگی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسا وزیراعظم نہیں چاہیے جس کوپتا نہ ہوحکومت میں کیا ہورہا ہے۔ حکومت نے نوجوانوں کا مستقبل تباہ اورمعیشت تباہ کردی ہے۔ حکومت کورونا کی وجہ سے قوم کومشکل میں ڈال چکی ہے۔ حکومت کے پاس کوئی لائحہ عمل نہیں اب جوکرنا ہے کورونا نے ہی کرنا ہے، ہم ان کے لیے دعا ہی کرسکتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرفورس کا کمال، مسلم لیگ ن کے ارکان بھی فورس میں شاملوزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگرفورس کا کمال، مسلم لیگ ن کے ارکان بھی فورس میں شاملاسلام آباد:مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی نےٹائیگرفورس کی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا،عثمان ڈارنے کہا خوشی ہے سیاسی اختالافات ایک طرف رکھ دئیے
Read more »

’یورپ کی سب سے بڑی فٹ بال لیگ رواں ماہ کے آخر میں دوبارہ شروع ہوگی‘’یورپ کی سب سے بڑی فٹ بال لیگ رواں ماہ کے آخر میں دوبارہ شروع ہوگی‘’یورپ کی سب سے بڑی فٹ بال لیگ رواں ماہ کے آخر میں دوبارہ شروع ہوگی‘ ARYNewsUrdu
Read more »

ق لیگ اور پی ٹی آئی میں ایک مرتبہ پھر سرد مہری لیکن وجہ کیا بنی؟ نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کردیاق لیگ اور پی ٹی آئی میں ایک مرتبہ پھر سرد مہری لیکن وجہ کیا بنی؟ نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کردیالاہور (ویب ڈیسک) انیس سال پرانی فائلیں کھلنے کی اطلاعات پر مسلم لیگ ق اور وفاقی حکومت میں فاصلے بڑھنے لگے، قاف لیگ کی قیادت نے قانونی اور عدالتی فورم پر ریلیف
Read more »

گوگل کا ٹورنٹو کو اسمارٹ سٹی بنانے کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلانگوگل کا ٹورنٹو کو اسمارٹ سٹی بنانے کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلانگوگل نےکورونا کے باعث پیدا ہونے والی غیر یقینی معاشی صورتحال کے باعث کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کو اسمارٹ سٹی بنانے کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »

نیب نے شہبازشریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیانیب نے شہبازشریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیالاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو ایک اور کیس میں شامل تفتیش کرلیا۔
Read more »

شعیب اختر کے بعد بریڈ ہوگ نے پاک بھارت سیریز کا مطالبہ کر دیاشعیب اختر کے بعد بریڈ ہوگ نے پاک بھارت سیریز کا مطالبہ کر دیاسڈنی: (ویب ڈیسک) پاکستانی راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے بعد آسٹریلیا کے سابق سپنر بریڈ ہوگ نے بھی کورونا وائرس کے بعد پاک بھارت کرکٹ سیریز کا مطالبہ کردیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:11:59