گوگل کا ٹورنٹو کو اسمارٹ سٹی بنانے کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان

United States News News

گوگل کا ٹورنٹو کو اسمارٹ سٹی بنانے کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

گوگل کا ٹورنٹو کو اسمارٹ سٹی بنانے کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

گوگل کی سسٹر فرم سائیڈ واک لیبز اور واٹر فرنٹ ٹورنٹو مل کر کئی برس سے ٹورنٹو کو ڈیجیٹل شہر بنانے کے لئے پرعزم تھی۔

سائِڈ واک کے چیف ایگزیکٹو ڈین ڈاک ٹروف کا کہنا تھا کہ کورونا کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، ایسے میں 12 ایکڑ کے منصوبے کے بنیادی حصوں کو ختم کئے بغیر اس کی تکمیل مشکل ہوگئی تھی۔ انہوں نے امید ظاہرکی کہ گزشتہ ڈھائی سال میں تیار کئے گئے نظریات بڑے شہر کے مسائل حل کرنے میں مدد دیں گے، بلکہ کم قیمت اور مستحکم بھی ثابت ہوں گے۔

واٹر فرنٹ ٹورنٹو کے چیئرمین اسٹیفن ڈائمنڈ کا کہنا تھا کہ یہ وہ نتیجہ نہیں جس کی انہیں امید تھی، لیکن انہوں نے سائیڈ واک کےوژن اور کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ڈاکٹر فرقان کے انتقال کا معاملہ: ڈاکٹر جگدیش غیر ذمہ داری کے مرتکب قرارڈاکٹر فرقان کے انتقال کا معاملہ: ڈاکٹر جگدیش غیر ذمہ داری کے مرتکب قرار
Read more »

ڈاکٹر فرقان کے انتقال کا معاملہ: ڈاکٹر جگدیش غیر ذمہ داری کے مرتکب قرارڈاکٹر فرقان کے انتقال کا معاملہ: ڈاکٹر جگدیش غیر ذمہ داری کے مرتکب قرار
Read more »

دماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردودماغ کی اندرونی چوٹ کا پتا لگانے کے ’سونگھنے کے ٹیسٹ‘ میں پیش رفت - ایکسپریس اردوکیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق سونگھنے کے ٹیسٹ سے دماغی چوٹوں اور نقصان کی بہتر پیشگوئی ممکن ہے۔
Read more »

جاپانی وزیر کا کورونا وائرس کے خلاف دوا پر تحقیق کرنے والی یونیورسٹی کا دورہجاپانی وزیر کا کورونا وائرس کے خلاف دوا پر تحقیق کرنے والی یونیورسٹی کا دورہجاپانی وزیر کا کورونا وائرس کے خلاف دوا پر تحقیق کرنے والی یونیورسٹی کا دورہ Japan YasutoshiNishimura Visited KitasatoUniversity CoronavirusTreatmentDrug Research AbeShinzo nishy03
Read more »

وزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانوزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانوزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان PMImranKhan Pakistan LockdownEnd FightAgainstCoronavirus SOPs PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاک ڈائون سے متاثر ثقافتی،ادبی تنظیموں واداروں کے لیے گرانٹ کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا لاک ڈائون سے متاثر ثقافتی،ادبی تنظیموں واداروں کے لیے گرانٹ کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاک ڈائون سے متاثر ثقافتی،ادبی تنظیموں واداروں کے لیے گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:58:50