ق لیگ اور پی ٹی آئی میں ایک مرتبہ پھر سرد مہری لیکن وجہ کیا بنی؟ نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کردیا

United States News News

ق لیگ اور پی ٹی آئی میں ایک مرتبہ پھر سرد مہری لیکن وجہ کیا بنی؟ نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) انیس سال پرانی فائلیں کھلنے کی اطلاعات پر مسلم لیگ ق اور وفاقی حکومت میں فاصلے بڑھنے لگے، قاف لیگ کی قیادت نے قانونی اور عدالتی فورم پر ریلیف

حاصل کرنے کے تمام آپشنز استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مسلم لیگ ق نے ہر بدلتی صورتحال پر پارٹی کے اندر مشاورت کا فیصلہ کرلیا، چودھری برادران نے قانونی اور عدالتی فورم پر ریلیف حاصل کرنے کے تمام آپشنز استعمال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اتحادی جماعت نے تشویش ظاہر کی کہ منصوبہ بندی کے تحت ان کی قیادت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اتحادیوں کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق اثاثہ جات کیس 20 سال پرانا ہے، مشرف دور...

سب سے پہلی انکوائری میں سامنا کیا، 17 سال انکوائری چلنے کے بعد کیس 2017 میں بند کیا گیا، ملازمتیں دینے کا کیس 34 سال پرانا ہے، اس کیس کو بھی نیب کا پراسیکیوشن ونگ بند کرنے کی سفارش کرچکا ہے، قرضوں کی معافی کا کیس بھی بے بنیاد ہے، تفتیشی کیس بند کرنے کی سفارش کرچکے ہیں، ان حقائق کے تناظر میں نیب کا کیسز چلائے رکھنا سراسر بدنیتی ہے۔مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ اتحادی معاملات کا انحصار حکومتی رویے پر...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی حکومت اور مسلم لیگ ق میں فاصلے بڑھنے لگے - ایکسپریس اردووفاقی حکومت اور مسلم لیگ ق میں فاصلے بڑھنے لگے - ایکسپریس اردواتحادی معاملات کا انحصار حکومتی رویے پر ہے، سینیٹر کامل علی آغا
Read more »

لاک ڈاؤن: کراچی میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمیلاک ڈاؤن: کراچی میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمیشہر قائد میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔
Read more »

پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے جون میں کھلیں گے یا نہیں ؟پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے جون میں کھلیں گے یا نہیں ؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبرپختونخوا نے حمایت کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق
Read more »

پرانی فائلیں کھلنے کی اطلاعات، ق لیگ پھر پی ٹی آئی قیادت سے ناراضپرانی فائلیں کھلنے کی اطلاعات، ق لیگ پھر پی ٹی آئی قیادت سے ناراض
Read more »



Render Time: 2025-03-11 21:52:06