ڈپٹی اسپیکر سمیت پنجاب اسمبلی کے تین ملازمین کورونا کا شکار ويڈيو لنک: DailyJang
دوست محمد مزاری کے علاوہ اُس فلائٹ میں موجودہ ہر شخص کو ملتان میں ہی کورونٹائن کیا گیا ہےاب ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ نجی لیب میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا جبکہ سرکاری لیب سے مثبت آیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ میری طبیعت بہتر ہے، کورونا وائرس کی کوئی علامت بھی نہیں ہے لیکن احتیاط کے طور پر سیلف آئسولیشن میں ہوں ۔ ملتان میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنرقمرزمان کے مطابق دوست محمد مزاری کونجی ہوٹل میں قرنطینہ کی پیش کش بھی کی گئی تھی جوانھوں نے مسترد کردی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، سلیف آئسولیشن اختیار کر لی۔ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری کا
Read more »
کورونا سے متاثرہ مرد حضرات کے اسپرم میں وائرس رہ جانے کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری اسد کھوکھر
Read more »
صحتیابی کے بعد بھی کورونا وائرس پھیپھڑوں میں رہنے کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »
ینگ ڈاکٹرایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر رضوان کورونا کا شکارپشاور: ینگ ڈاکٹرایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر رضوان کورونا کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹررضوان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ٹیسٹ کرایا تھا۔ڈاکٹر رضوان کا کہنا تھا خود کو ہاسٹل کے کمرے میں آئسولیٹ
Read more »
سندھ پولیس کے مزید 36 اہلکار کورونا کا شکارسندھ: 100 سے زائد پولیس اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »