ماؤ یِن کو اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ صرف دو برس کے تھے۔ ان کے والد انھیں نرسری سے لے کر گھر واپس آرہے تھے اور ایک مقام پر پانی پینے کے لیے رکے تھے، جب ان کا بیٹا ان سے چھینا گیا تھا۔
وہ 23 فروری 1986 کو پیدا ہوئے تھے۔ چین کے ایک اخبار ’ساؤتھ چائنا مورننگ پوسٹ‘ کو ماؤ یِن کے ملنے سے پہلے دیے گئے ایک انٹرویو میں اُن کی ماں نے کہا تھا کہ ان کا بچہ ’بہت ذہین، پیارا اور صحت مند تھا۔‘
لی جِنگ ژی نے بچے کو تلاش کرنے کے لیے اپنی ملازمت چھوڑ دی، اپنے بیٹے کی گمشدگی کے ایک لاکھ سے زائد اشتہارات بانٹے، معروف ٹیلی ویژن پروگرام ’دی ایکس فیکٹر‘ سمیت چین کے دس صوبوں میں اشتہارات تقسیم کیے۔ ساؤتھ چائنا مورننگ پوسٹ کے مطابق انھوں نے تین سو کے قریب مخلتف تحقیقات کروائیں لیکن کوئی بھی سراغ نہ مل سکا۔
پولیس نے اس گود لیے گئے بچے کو ڈھونڈ لیا جو اب 34 برس کا جوان شخص بن چکا تھا۔ اس شخص کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا کہ کہیں اس کا لی جِنگ ژی اور ژین جِنگ سے کوئی تعلق تو نہیں بنتا ہے اور اس ٹیسٹ کا مثبت رزلٹ آیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکریٹری نشرواشاعت قاری قاسم کے لئے تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیاریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں جمعیت علماء اسلام ریاض ریجن کے سیکرٹری نشرواشاعت قاری محمد قاسم کے بہیمانہ قتل کی مذمت اور جماعت کے ساتھیوں سمیت اہلخانہ
Read more »
وفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پانی چوری کی روک تھام کے ٹیلی میٹری سسٹم کی تعمیر میں تاخیر پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
Read more »
ہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیعہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیع Honduras CoronaVirus LockDown Declared StateEmergency StayHome Curfew InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
Read more »
مکڈونلڈز میں ملازمین کو سیکس کے لیے مجبور کیے جانے کے انکشافات،مقدمہ دائرکردیاگیادی ہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں فاسٹ فوڈزکی مقبول ترین چین میکڈونلڈز کے حوالے سے انتہائی تشویشناک الزامات سامنے آگئے ہیں۔ اور اس ریسٹورنٹ کے
Read more »
پاکستان میں کورونا کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، گورنر پنجابچوہدری محمد سرور نے اوورسیز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے پاکستان میں کوروناوائرس کو سنجیدہ نہیں لیا، بہت بڑی تباہی آسکتی ہے۔
Read more »
ٹرین بحالی فیصلے پر صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، وزیر ٹرانسپورٹ سندھکراچی: (دنیا نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے ٹرین بحالی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم معاملے پر صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
Read more »