ہنڈراس، کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ایک بار پھر کرفیو میں توسیع Honduras CoronaVirus LockDown Declared StateEmergency StayHome Curfew InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
جیر میزا نے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویڑن نیٹ ورک کو بتایا کہ کورونا وائرس پر مزید قابو پانے کے لیے کرفیو کو 24 مئی تک بڑھا دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وباکے پھےلاو کو روکنے کے لیے ہنڈراس نے مارچ کے وسط میں پہلا کرفےو نافذ کیا تھا اور کے بعد سے آٹھ بار کرفیو کی مدت میں اضافہ
کیا گیا ہے ، ہونڈوراس حکومت کا کرفیو کو بار بار بڑھانے کا مقصد وائرس کے دوران صحت کے نظام کو نقصان سے بچانا ہے جو عام اوقات میں بھی ملک کے 9.2 ملین لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔ہونڈوراس میں اب تک کورونا وائرس کے 2,646 کیسزز سامنے آئے ہیں اور 142 اموات واقع ہوئی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے باعث جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیںعالمی وبا کورونا وائرس کا شکار مریضوں کے جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جسے ملٹی اورگن فیلئر (multi-organ failure) کہا جاتا ہے، ملٹی اورگن فیلئر میں فالج کا حملہ، دل کا کام چھوڑ دینا اور پھیپھڑے ناکارہ ہوجانا شامل ہیں۔۔
Read more »
کورونا وائرس کے خلاف دو محازوں پر لڑنے والی برطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹرڈاکٹر صالحہ احسان کے مطابق برطانیہ کا تمام طبی عملہ مکمل طور پر تیار ہے کہ حالات چاہے کیسے بھی کیوں نہ ہوں ہمیں کورونا کے خلاف فتح تک لڑنا ہو گا۔
Read more »
ہمیں کورونا وائرس کے بحران کو سمجھنے میں دشواری کیوں ہوئی؟کورونا وائرس کی وبا نے کچھ ممالک کو زیادہ متاثر کیا ہے۔ اِس کا ایک سبب یہ ہے کہ اِس وبا سے نمٹنے کے لیے اُن کا ردعمل سست تھا لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ ایک فطری انسانی ردِ عمل ہے۔
Read more »
ملک میں کورونا وائرس کے 39 ہزار 642 مصدقہ مریض، 31 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردواب تک ملک بھر میں 10 ہزار 880 مریض اپنے طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت اس وائرس کو شکست دے چکے ہیں
Read more »